Vehari News & Jobs Update

Vehari News & Jobs Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vehari News & Jobs Update, Vehari.

ایران نے کہا ہے کہاگر پاکستانی آئل ٹینکر پر "ایڈووکیٹ ہائیکورٹ" والی پلیٹ لگائی گئی، تو اسے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے نہ...
22/03/2026

ایران نے کہا ہے کہ
اگر پاکستانی آئل ٹینکر پر "ایڈووکیٹ ہائیکورٹ" والی پلیٹ لگائی گئی، تو اسے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے نہیں روکا جائے گا🙂

Most T20I Wickets at the End of the Year 🏏🔥 ゚viralfbreelsfypシ゚viral  ゚
26/12/2025

Most T20I Wickets at the End of the Year 🏏🔥
゚viralfbreelsfypシ゚viral

میں آپ کو ایک جادو دکھاتا ہوں😂👏ایک لڑکا جو 2010 میں 10 سال کا ہے اورپھر وہ 2025 میں 14 سال کا ہو گیا بتاؤ کیسے🧐بتانے وال...
26/12/2025

میں آپ کو ایک جادو دکھاتا ہوں😂👏
ایک لڑکا جو 2010 میں 10 سال کا ہے اور
پھر وہ 2025 میں 14 سال کا ہو گیا بتاؤ کیسے🧐
بتانے والے ایک عدد گاڑی دی جائے گی
Fahad mustafa کے شو میں

゚viralfbreelsfypシ゚viral

سرفراز احمد کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے مینٹور مقرر ہونے سے پہلے بڑی شرط سامنے اگئی ہے جو اگر دیکھا جائے تو اسان شرائط ہے💥🔥س...
26/12/2025

سرفراز احمد کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے مینٹور مقرر ہونے سے پہلے بڑی شرط سامنے اگئی ہے جو اگر دیکھا جائے تو اسان شرائط ہے💥🔥
سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفر کی کہ قومی ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور ورلڈ کپ سکواڈ کے ساتھ جائیں
جبکہ سرفراز احمد نے مینٹور کا عہدہ لینے سے پہلے بڑی شرط رکھ دی سرفراز احمد نے کہا کہ وہ اس شرط پر پاکستان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور جائیں گے
اگر سلیکشن میری مرضی سے کی جاۓ خاص نیا ٹیلنٹ جیسے کہ سمیر منہاس معاذ صداقت اور علی رضا کو وہ سب سے پہلے ٹیم میں لائیں گے
اگر پاکستان کرکٹ بورڈ یہ شرط مان لیتا ہے تو سرفراز احمد پاکستان ٹیم کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے جائیں گے 💥🔥
سرفراز احمد انشاء اللہ پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر کریں گے

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News & Jobs Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Vehari News & Jobs Update:

Share