01/04/2026
📝دوسرا داخلہ ٹیسٹ📝
الجامعۃ القادریہ ( رچھا ریلوے اسٹیشن بریلی شریف) میں دوسرا ٹیسٹ 15 شوال المکرم مطابق 4 اپریل بروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا، خواہش مند طلبہ آن لائن رجسٹریشن کر لیں اور بروز ہفتہ صبح 9:30 بجے مدرسہ میں حاضر ہو جائیں۔