سنہرے خواب

سنہرے خواب � بحق محمد ﷺ شہِ دوسرا � الٰہی مجھے تو مدینہ دکھا�

الصلوٰۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ🤲✨
28/02/2025

الصلوٰۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ🤲✨

Masha Allah 🥰🤲
18/02/2025

Masha Allah 🥰🤲

12/02/2025

| SHABE BARAAT MUBARAK 🥰❤🤲 |
Follow سنہرے خواب

Insta












Picture of the day 👇یہ تصویر میں نظر آنی والی ایک خاتون ہیں، یہ الگ بات ہے کہ غیر معمولی جینیاتی طور پر اس کے سارے جسم پ...
11/02/2025

Picture of the day 👇

یہ تصویر میں نظر آنی والی ایک خاتون ہیں، یہ الگ بات ہے کہ غیر معمولی جینیاتی طور پر اس کے سارے جسم پر بے شمار بالوں کی افزائش تھی، اس کا نام "جولیا پاسترانا" اور یہ میکسیکن 🇲🇽 ہے۔
اپنی اس جسمانی غیر معمولی خرابی کی وجہ سے اس نے بے عزتی سے بھری ایک ناخوش زندگی گزاری، جولیا سنہء 1834 میں میکسیکو کے پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوئی۔ اس کی پیدائش کے بعد سے اس کے بچپن سے اس لڑکی کے جسم پر بال اس حد تک بڑھے کہ بالوں نے اس کے پورے جسم کو ڈھانپ لیا، اس لیے اس کی ماں نے اسے تھیوڈور لینٹ نامی ایک شخص کو بیچ دیا۔

تھیوڈور لینٹ نے اسے اس لیے خریدا، کیونکہ وہ سرکس چلاتا تھا، جہاں اس نے سرکس میں اس سے کام لینا تھا، جس کے نتیجے میں وہ اسے اپنے سرکس میں ایک کھیل میں ںطور شیطان کے طور پر کام کرنے پر مجبور کرتا تھا، جو تماشیوں کو محظوظ کرنے کے لیے دکھایا جاتا تھا، یہ سب جولیا کے لئے شدید نفسیاتی توہین تھی، مگر اس کے باوجود یہ اس کی مجبوری تھی کہ اس نے نوکری قبول کر لی، کچھ عرصے کے بعد تھیوڈور لینٹ نے اس سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا، تھیوڈور کینٹ کا جولیا سے شادی کرنے کا فیصلہ بھی ایک کاروباری فیصلہ تھا، کیونکہ وہ جولیا سے ملتے جلتے بچے پیدا کرنا چاہتا تھا تاکہ وہ انہں بھی سرکس میں استعمال کرکے فائدہ اٹھا سکے۔ اس کی شادی کے بعد پہلے بچے کی پیدائش کے 48 گھنٹے بعد ہی جولیا کا انتقال ہو گیا۔

لیکن جولیا کی تکلیف وہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کے شوہر تھیوڈور لینٹ نے فیصلہ کیا کہ وہ اس کی لاش کو ایک ڈاکٹر کو بیچ دے اور پھر اسے طبی عجائب گھر میں بند کر کے اسے آدھے انسان، آدھے بندر کے نایاب کیس کے طور پر پیسے کما سکیں، اور اس نے یہ سب کیا حتی کہ جولیا کی ممی شدہ لاش کئی بار چوری بھی ہوئی اور بالآخر یہ سنہء 2005 میں ناروے سے ملی، جسے میکسیکن آرٹسٹ لورا اینڈرسن باربرا نے جولیا کی لاش کو بازیافت کروانے میں معاونت کی اور اس کی موت کے تقریبا 150 سال بعد اس کے آبائی شہر میں اس کی آخری رسومات منعقد کروسئی اور اس کے لئے ایک پروگرام بھی کیا۔

دنیا میں کچھ لوگ زندگی اور موت کے بعد بھی اذیت سہتے ہیں جولیا پاسترانا بھی ان میں سے ایک تھی_












10/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

10/02/2025

😥💔

हयात एक मुस्तकिल गम के सिवा कुछ भी नहीं शायद।खुशी भी याद आती है,तो आंसू बनके आती है।
31/12/2022

हयात एक मुस्तकिल गम के सिवा कुछ भी नहीं शायद।
खुशी भी याद आती है,तो आंसू बनके आती है।

Address

Jailhata
Daltonganj
822101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سنہرے خواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share