11/08/2026
ابنائے قدیم جامعہ قاسمیہ دارالتعلیم والصنعہ دیوبند سے ایک اہم اور ضروری اپیل
محترم علماءِ کرام، قرّاءِ عظام! اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔
ضروری درخواست یہ ہے کہ جامعہ کے بانی و (فاؤنڈر)، ہمارے اور آپ کے محسن، مفتی محمد واصف عثمانی علی رحمۃ اللہ علیہ کی یومِ وفات کے موقع پر آپ اپنے ادارے میں ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کروائیں؛ آپ اپنے ادارے میں، اپنے گھر میں، اپنے کھیت کھلیان میں ایک درخت (ایک پیڑ) ضرور لگائیں۔ ہماری جانب سے یہ آپ کے لیے بہترین خراجِ عقیدت کے ساتھ ملک کی خوشحالی و ہریالی، ہمارے لیے صدقۂ جاریہ اور ترقی میں معاون و مددگار ثابت ہوگا، ان شاء اللہ۔
ہم آپ کے لیے دل و جان سے دعا کرتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً وأحسن الجزاء
محمد ابراہیم قاسمی
خادم
جامعہ قاسمیہ دارالتعلیم والصنعہ، قاسم پورہ، دیوبند، ضلع سہارنپور، یوپی
9412323833 / 9557515268
jamiaqasmiadts.netlify.app