Jamia Islamia Nizamia Baghmara

Jamia Islamia Nizamia Baghmara Jamia Islamia Nizamia Foundation 2007

23/04/2026

#जामिया_निजामिया_बाघमारा
Shaikh Mohsin Salafi Sajjad Shaikh Shaikh Imtiyaz Nizami Jamia Islamia Nizamia Baghmara

04/04/2026

2026। में सऊदी हुकूमत ने हाजियों के लिए बनाए सख्त कानून कोई भी हाजी मस्जिद हराम में या तवाफ करते वक्त फोटो या वीडियो बनाते पकड़े गए तो 10 हज़ार रियाल जुर्माना लगेगा और हज वीज़ा कैंसिल कर के अपने मुल्क भेज दिया जाएगा

مبارک رات کو اور خوبصورت بنائیں اللہ والے کی زیارت سے
02/02/2026

مبارک رات کو اور خوبصورت بنائیں اللہ والے کی زیارت سے

With M***i Ammarul Islam Q – I'm on a streak! I've been a top fan for 11 months in a row. 🎉
12/01/2026

With M***i Ammarul Islam Q – I'm on a streak! I've been a top fan for 11 months in a row. 🎉

🔷 ” “ 🔶🎯 مسلمانوں کو قانون کی تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت!          مسلمان نوجوانوں کو قانون کی تعلیم حاصل کرنے پر م...
12/01/2026

🔷 ” “ 🔶

🎯 مسلمانوں کو قانون کی تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت!

مسلمان نوجوانوں کو قانون کی تعلیم حاصل کرنے پر متوجہ کرنا، اس میں اعلی مہارت کے حصول کے لئے ان کا تعاون کرنا اور عدالتوں میں ماہر مسلمان وکلا ء کو پہنچانا،یہ قانونی تحفظ کے لئے بے حد ضروری ہے، اب تو صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ بعض دفعہ وکلاء مسلمانوں کا کیس لینے کو آمادہ نہیں ہوتے، ان حالات میں بے حد ضروری ہے کہ ہمارے پاس اچھے وکیل ہوں،اور اچھے وکیل ہی جج کی کرسی پر پہنچتے ہیں، افسوس کہ ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں مسلمان ججز کی تعداد کم سے کم ہوتی جا رہی ہے، ادھر مسلمانوں میں جدید تعلیم کا رجحان بڑھا ہے، مگر ان کی ساری توجہ میڈیکل اور انجینیرنگ پر ہے، یہ کافی نہیں ہے۔

✍️ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم ( صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)

🎁 پیشکش: سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Address

Baghmara
Forbesganj
854318

Telephone

+918210895320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Nizamia Baghmara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Islamia Nizamia Baghmara:

Share