19/07/2026
استاذ گرامی جناب مولانا صہیب حسینی صاحب ندوی دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کے مقدس سفر سے لوٹنے کے بعد اپنے بھائی حضرت الاستاذ مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے مرقد پر تشریف لے گئے۔
❤️❤️❤️