Al Jamia tus salafiah miftahul uloom bairia Kamal Supaul

  • Home
  • India
  • Supaul
  • Al Jamia tus salafiah miftahul uloom bairia Kamal Supaul

Al Jamia tus salafiah miftahul uloom bairia Kamal Supaul جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریاکمال سپول بہار 854339
جہاں ?

https://chat.whatsapp.com/LFQWEjJ89SrGTOBr4gz2Euالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کہ تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گ...
26/01/2025

https://chat.whatsapp.com/LFQWEjJ89SrGTOBr4gz2Eu
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کہ تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے ۔

❇️ اس گروپ کا مقصد اُردو اساتذہ کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا اور آپسی اتحاد و اتفاق سے کسی ضروری کام کو مستحکم بنانا ہے ۔
❇️ لہٰذا تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ گروپ ہذا کو دیگر گروپوں کی طرح ارسال و ترسیل کا ذریعہ نہ بنائیں ۔
❇️ پوسٹ کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو اگر وہ ٹیچرس کے خلاف ہو تو اسے گروپ میں ہرگز ارسال نہ کیا جائے ۔
❇️ البتہ اساتذہ ، تعیلم ، طلباء وطالبات اور اسکول سے متعلق ہو تو شیئر کیا جاسکتا ہے ۔
❇️ گروپ میں لایعنی ،فحش یا دیگر فضول چیز جو ویڈیو ، آڈیو ، امیج یا پوسٹ کی شکل میں ہو بھیجنا سخت منع ہے۔
❇️ اس میں صرف اردو زبان کے اساتذہ ہی جڑیں ۔
❇️ گروپ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں اور دوسرے اُردو اساتذہ کو اس سے منسلک کریں ۔

بی پی ایس سی میں کامیاب ہونے والے شیرشاہ آبادی افراد کی فہرست ملاحظہ فرمائیں
24/01/2024

بی پی ایس سی میں کامیاب ہونے والے شیرشاہ آبادی افراد کی فہرست ملاحظہ فرمائیں

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہےعکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہےآپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گےآبرو سے مرنے کا، ف...
22/01/2024

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے

آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے

عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے

اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے، نقشِ پا ہمارا ہے

غیرتِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے

(منظر بھوپالی)

09/01/2022

الحمد للہ
اللہ رب العزت کا بہت بہت شکر و احسان ہے کہ جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریاکمال سپول بہار کا معادلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے ہو چکا ہے۔

ملکی سطح پر لاک ڈاؤن کے بعد جامعہ کی تعطیل میں توسیع کی گئیاب رمضان المبارک کے بعد 6 شوال کو دوبارہ جامعہ کھل جائے گا ان...
25/03/2020

ملکی سطح پر لاک ڈاؤن کے بعد جامعہ کی تعطیل میں توسیع کی گئی
اب رمضان المبارک کے بعد 6 شوال کو دوبارہ جامعہ کھل جائے گا ان شاءاللہ

کرونا وائرس کے سبب جامعہ میں ایمرجنسی چھٹی کا اعلان کیا گیا
15/03/2020

کرونا وائرس کے سبب جامعہ میں ایمرجنسی چھٹی کا اعلان کیا گیا

24/10/2019
24/10/2019
جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریاکمال سپول بہار
14/06/2019

جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریاکمال سپول بہار

Address

Supaul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jamia tus salafiah miftahul uloom bairia Kamal Supaul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share