03/08/2021
طلباۓ درجہ حفظ کو اطلاع دی جاتی ہیکہ آپ کا محبوب ادارہ معہد دارالقرآن والسنہ گؤر روتہٹ نیپال میں بروز بدھ بتاریخ 21ذوالحجہ سے قدیم وجدید داخلے کا آغاز ہوجاۓگا باذوق طلبہ جلد از جلد اپنے ولی یا سرپرست کے ہمراہ معہد
حاضر ہوکر داخلہ مکمل کرالیں
المعلن محمدشہاب الدین فاروقی بانی و مہتمم معہد ھذا
قاری محمد جمشید صاحب عرفانی ناظم تعلیمات معہد ھذا
9815213778
9811164492
University