Iqra Public School - مدرسة الاقراء العامة

  • Home
  • Nepal
  • Sunsari
  • Iqra Public School - مدرسة الاقراء العامة

Iqra Public School - مدرسة الاقراء العامة A modern school providing high-quality Islamic and general education for children.

IQRA PUBLIC SCHOOLLaukahi-1, Sunsari, NepalEid Al-Adha Holiday Announcementعید الاضحیٰ تعطیلات کا اعلانDear Students, Pa...
25/05/2026

IQRA PUBLIC SCHOOL
Laukahi-1, Sunsari, Nepal

Eid Al-Adha Holiday Announcement

عید الاضحیٰ تعطیلات کا اعلان

Dear Students, Parents, and Guardians,

This is to inform you that Iqra Public School will remain closed on the occasion of Eid Al-Adha holidays from 26 May 2026 (Tuesday) to 6 June 2026 (Saturday).

Classes will resume regularly from 7 June 2026 (Sunday).

We wish all students, parents, teachers, and staff a joyful, peaceful, and blessed Eid Al-Adha.

Eid Mubarak!

---

محترم طلباء، والدین اور سرپرست حضرات!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقراء پبلک اسکول عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں 26 مئی 2026 بروز منگل سے 6 جون 2026 بروز ہفتہ تک بند رہے گا۔

اسکول دوبارہ 7 جون 2026 بروز اتوار سے حسبِ معمول کھلے گا۔

ہم تمام طلباء، والدین، اساتذہ اور عملے کو خوشیوں بھری، پُرامن اور بابرکت عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

عید مبارک

Principal / پرنسپل
Akmal Hussain
Iqra Public School
Laukahi-1, Sunsari

📢 اعلانِ داخلہ برائے تعلیمی سال 2026/27مدرسہ الاقراء العامہلوکھی سنسری، نیپالمدرسہ الاقراء العامہ کسی تعارف کا محتاج نہی...
27/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ برائے تعلیمی سال 2026/27

مدرسہ الاقراء العامہ
لوکھی سنسری، نیپال

مدرسہ الاقراء العامہ کسی تعارف کا محتاج نہیں، بلکہ عوام الناس میں ایک معروف و معتبر ادارہ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ اس مدرسہ سے فارغ ہونے والے طلبہ آج بڑے بڑے اداروں میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور بعض معروف یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ نیپال اور ہندوستان کے مختلف علاقوں سے طلبہ یہاں تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔

لہٰذا امسال بہتر نظم کے ساتھ ہاسٹل کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جس میں طلبہ کے لیے رہائش، قیام اور طعام کا مکمل انتظام ہوگا۔

🗓 داخلہ کا آغاز: اتوار، 29 مارچ 2026

ادارے میں درج ذیل سہولیات فراہم کی جائیں گی:

📖 حفظِ قرآنِ کریم کا خصوصی اہتمام.
📚 اسلامی و عصری کتب کی تعلیم.
🎓 پہلی جماعتِ ثانوی تک معیاری تعلیم.
🏫 رہائش (ہاسٹل) کا مکمل نظام.
🍽️ قیام و طعام کا بہترین انتظام.
🕌 دینی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ.

جو حضرات اپنے بچوں کی دینی و عصری تعلیم کے خواہاں ہیں وہ جلد از جلد داخلہ کے لیے رابطہ کریں۔ محدود نشستیں دستیاب ہیں۔

📞 رابطہ نمبر:
+977 981-6317720
+977 9703580167

سیکرٹری مدرسہ: اکمل حسین ریاضی

📚✨ اقراء پبلک اسکول، لوکہی، سنسری، نیپال – علم کا روشن چراغ! ✨📚اقراء پبلک اسکول بچوں کی تعلیم، تربیت، اور کردار سازی میں...
05/06/2025

📚✨ اقراء پبلک اسکول، لوکہی، سنسری، نیپال – علم کا روشن چراغ! ✨📚

اقراء پبلک اسکول بچوں کی تعلیم، تربیت، اور کردار سازی میں نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔
یہ ادارہ نہ صرف معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے بلکہ بچوں کی شخصیت سازی، اخلاقیات، اور عملی زندگی کے لیے بھی ان کی بہترین رہنمائی کر رہا ہے۔

🌟 بہترین اساتذہ
🌟 تعلیمی و اخلاقی ماحول
🌟 جدید تدریسی طریقے

ہم اسکول کی انتھک محنت اور مخلصانہ خدمات کو دل سے سراہتے ہیں۔
اقراء پبلک اسکول واقعی علاقے کے بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

📚✨ Iqra Public School, Laukahi, Sunsari, Nepal – A Beacon of Quality Education! ✨📚

Iqra Public School is doing an outstanding job in providing not just academic excellence but also moral guidance and personality development for children.

🌟 Dedicated and qualified teachers
🌟 Supportive and ethical learning environment
🌟 Modern and effective teaching methods

We truly appreciate the school's continuous efforts and commitment.
Iqra Public School is shaping a brighter future for the children of the community.

15/04/2025

Address

Koshi Gaun Paalika 1 Laukahi Sunsari
Sunsari

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+9779816317720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Public School - مدرسة الاقراء العامة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share