25/09/2026
جی سی ٹی ایبٹ آباد - سینٹر آف ایکسیلینس میں داخلے جاری ہیں! 🎓🔥
اپنا ٹیکنیکل مستقبل یہاں سے شروع کریں!
کیا آپ نے انٹرمیڈیٹ (پری انجینئرنگ / پری میڈیکل / آئی سی ایس) یا ڈی اے ای کیا ہے؟
تو یہ سنہری موقع آپ ہی کے لیے ہے!
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ایبٹ آباد (سینٹر آف ایکسیلینس) میں بی ایس پروگرامز میں داخلے جاری ہیں:
✅ بی ایس مکینیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی
✅ بی ایس الیکٹریکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی
اہلیت:
انٹرمیڈیٹ / ڈی اے ای میں کم از کم 50% نمبرز
آخری تاریخ: 13 اکتوبر 2026
معیاری تعلیم، ہنر مند پروفیشنلز اور روشن مستقبل کا ضامن!
Khyber Pakhtunkhwa Technical Education and Vocational Training Authority Govt. College Of Technology Abbottabad Official GCT Abbottabad DAE Examination Gct Abbottabad Students' Green Club GCT Abbottabad Department of Mechanical & Electrical Engineering Technology GCT Abbottabad