Al Hijra Islamic School Dhoong Gujar khan

  • Home
  • Al Hijra Islamic School Dhoong Gujar khan
Call Contact the university

Al Hijra Islamic School Dhoong Gujar khan AL-HIJRA ISLAMIC SECONDARY SCHOOL DHOONG IS ESTABLISHED IN 2001.

06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

ہم ڈہونگ کے ان 10 عظیم شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،
جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت اور سربلندی کے لیے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کر دیں۔

🌹 ہمارے قومی ہیرو اور شہداء: 🌹

▪️ ملک عدنان مصطفیٰ شہید
▪️ راجہ شکیل احمد شہید
▪️ ملک طارق محمود شہید
▪️ شیراز احمد شہید
▪️ راجہ شوکت عزیز شہید (بنگال)
▪️ ملک صدیق شہید (بنگال)
▪️ راجہ دوریز احمد شہید
▪️ چوہدری ساجد محمود شہید
▪️ محمود چوہان شہید
▪️ راجہ گلفراز شہید

شہداء ہمارا فخر، ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

🇵🇰 شہداء کو سلام!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

منجانب:
الھجرہ اسلامک سیکنڈری سکول ڈہونگ

14/08/2026
14/08/2026

الھجرہ اسلامک سیکنڈری سکول ڈہونگ
کی انتظامیہ کی طرف سے جشن آزادی مبارک

24/02/2026

سالانہ رزلٹ 2026
الھجرہ اسلامک سیکنڈری سکول ڈہونگ
پانچ مارچ سے کلاسز کا آغاز

الحمدللہ الھجرہ اسلامک سیکنڈری سکول ڈہونگ
24/07/2025

الحمدللہ
الھجرہ اسلامک سیکنڈری سکول ڈہونگ

Address

Village Dhoong

47770

Telephone

+92 300 9184482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hijra Islamic School Dhoong Gujar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al Hijra Islamic School Dhoong Gujar khan:

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed university?

Share