Ayan institute of medical sciences Garh morr Ahmad pursial,

Ayan institute of medical sciences Garh morr Ahmad pursial, Pharmacy Technician (Category B)

Allhumdulllah......
24/05/2026

Allhumdulllah......

20/05/2026
18/05/2026

آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گڑھ موڑ کا حسب معمول ایک اور اعزاز ۔
ہرسال کی طرح امتحانات سیشن 2024-2026 بھی تین تحصیل بشمول احمدپورسیال 18ہزاری اور تحصیل شور کوٹ کا واحد سنٹر۔۔۔
آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز افتخار علی خان نے سیکریٹری پنجاب فارمیسی کونسل ڈاکٹر ذکاء الرحمن اور ایگزامینیشن انچارج عاطف قیوم صاحب کا شکریہ اداکیا ،
ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہمارے پسماندہ علاقوں کے غریب بچوں کو دور دراز علاقوں جیساکہ ملتان فیصل آباد لاہور تک جانا پڑتا تھا جوکہ مہنگائی کے اس دور میں مشکل ترین ہونے کے ساتھ ساتھ ناممکن بھی تھا۔۔
اس موقع پر پنجاب فارمیسی کونسل کے نمائندے یاور عباس صاحب اور ایکسٹرنل ایگزامنر ڈاکٹر نعمان علی احمد نے بھی اطمینان کا اظہار کیا،اورجب بچوں کی رائے لی گئی تو بچوں نے امتحانات کے دوران کیے گئے انتظامات کے بارے بہت زیادہ اطمینان کا اظہار کیا اور بچوں میں خوشی کی لہر پائی گئ۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔۔

تفصیلات کےمطابق چیف میڈیا ایڈوائزر ایٹا پنجاب شیخ امتیازاحمدرحمانی نے ایان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گڑھ موڑ کیمپس کادو...
10/04/2026

تفصیلات کےمطابق چیف میڈیا ایڈوائزر ایٹا پنجاب شیخ امتیازاحمدرحمانی نے ایان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گڑھ موڑ کیمپس کادورہ کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر افتخار خان نے کہا کہ اس ادارے میں میٹرک، ایف ایس سی طلبہ وطالبات کیلئے خصوصی میڈیکل کورسز کرائے جارہےہیں جس میں بی فارمیسی، ڈسپنسر،ایل ایچ وی،میڈیکل ٹیکنیشن وغیرہ شامل ہیں۔موجودہ بےروزگاری اور بے قراری حالات کا تقاضا ہے کہ ہنر مندی کی تعلیم حاصل کی جائے تاکہ مناسب روزگار مل جائے تو بہتر اگر نہ ملے تو خود میڈیکل سٹور یا کلینک بنا سکے، خدمات کے ساتھ ساتھ روزگار بھی کما سکے۔اس موقع پر شیخ امتیازرحمانی نے کہا کہ آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزایک پروفیشنل ادارہ ہے اور ہمارے علاقے کے لوگوں کے لئے انتہائی سود مند ہے جہاں پرگھر کی دہلیز پر پروفیشنل تعلیم کی سہولت میسر ہے۔اس موقع پر پرنسپل تصور عباس مگسی، تسبیل شاہ اور منور عباس بھی موجود تھے

Allhumdolillah pharmacy Technician (Catagory B)Results 2026
01/04/2026

Allhumdolillah
pharmacy Technician (Catagory B)Results 2026

special Eid offer
12/03/2026

special Eid offer

Allhumdolillah
26/02/2026

Allhumdolillah

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
22/02/2026

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

Address

Near Nadra Office Garh Morr
Ahmedpur Sial

Telephone

+923075090737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan institute of medical sciences Garh morr Ahmad pursial, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ayan institute of medical sciences Garh morr Ahmad pursial,:

Share