جامعہ نور القرآن نورواہ نالہ

جامعہ نور القرآن نورواہ نالہ السلام علیکم دوستو یہ پیج جامعہ ھذا کی پروموشن کیلئے اور صرف اسلامی پوسٹ کیلئے بنایا گیامزید جاننے کیلئے لائیک اور شئیر کجیئے گا

16/08/2025
تمام احباب شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
16/09/2024

تمام احباب شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  آج تحصیل جتوئی کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ نورالقرآن اڈہ نور واہ نالہ   جگر گوشہ غزالی ز...
04/07/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج تحصیل جتوئی کی عظیم دینی درسگاہ
جامعہ نورالقرآن اڈہ نور واہ نالہ
جگر گوشہ غزالی زماں رازی دوراں جامع المعقول والمنقول شیخ الحدیث والتفسیر علامہ سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب
مختصر وقت کیلئے تشریف لارہے ہیں
جس میں ادارہ کے زیر تعلیم طلباء وطالبات کو بیعت فرمائیں گے
اور ادارے کی ترقی کیلئے دعا فرمائیں گے

احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے

Address

Alipur
34450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ نور القرآن نورواہ نالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to جامعہ نور القرآن نورواہ نالہ:

Share