10/05/2026
🌸 ماں اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی محبت، دعا اور قربانی کا کوئی نعم البدل نہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے ماں کے مقام کو تین مرتبہ بیان فرما کر اس کی عظمت کو واضح کردیا۔ ❤️
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا:
“یارسول اللہ ﷺ! میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟”
آپ ﷺ نے فرمایا:
“تمہاری ماں”
پھر فرمایا: “تمہاری ماں”
پھر فرمایا: “تمہاری ماں”
اور چوتھی بار فرمایا: “تمہارا باپ”
📖 صحیح البخاری: 5971
📖 صحیح مسلم: 2548
✨ Informatics Group of Colleges کی جانب سے تمام ماؤں کو سلام، جن کی دعائیں نسلوں کی کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔