مدرسہ گلزار مدینہ چوک مرلے

مدرسہ گلزار مدینہ چوک مرلے آپ بھی اپنے بچوں کو علم دین سیکھائیں

29/09/2024
15/09/2024

آپ کے علاقہ چوک مرلے میں تنظیم المدارس سے رجسٹرڈ شدہ ادارہ مدرسہ گلزار مدینہ کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کے لیے حفظ و ناظرہ ، تجوید و قرآت اور درس نظامی میں داخلہ جاری ہے آپ بھی اپنے بچوں کو علم دین سکھائیں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی تربیت یافتہ اساتذہ کی زیر نگرانی تفسیر و اصول تفسیر ، حدیث و اصول حدیث ، فقہ و اصول فقہ ، صرف و نحو ، منطق و فلسفہ ، فنِ مناظرہ ، فنِ نقابت و نعت ، فن خطابت و نعت پر خصوصی توجہ صاف ستھرا ماحول ہوادار اور کشادہ ہال ، پنکھے اور ونڈو اے سی ، گیزر اور ہیٹر کشادہ و خوبصورت مسجد مدرسے کا سنگِ بنیاد "حضرت علامہ مولانا مفتی محمد علی شیر حیدری صاحب" نے 31 دسمبر 2022 کو اپنے ہاتھوں سے رکھا اور اس کی شاخ "جامعہ اصفیٰ للبنات" میں عالمہ فاضلہ کورس کے داخلہ جاری ہیں آپ بھی اپنی بچیوں کو علم دین سکھائیں کیونکہ تعلیم یافتہ ماں ہی بچوں کی اچھی تربیت کرسکتی ہے

Address

Chowk Marly
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ گلزار مدینہ چوک مرلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share