22/07/2026
الحَمْدُ لِلّٰہ
پنجاب کالج عارف والا کا سٹاف قدرت کے حسین نظاروں کے ساتھ ایک یادگار سفر پر روانہ ہو رہا ہے۔
*Annual FACULTY TOUR 2026* 🏔️
*تاریخ:* 24, 25, 26 جولائی 2026
*مقامات:* ناران، کاغان، شوگران ، سری پائے ،بابوسر ٹاپ، لالوسر جھیل، سیف الملوک، جھیل کنڈول اور دیگر خوبصورت مقامات
دعا ہے کہ یہ سفر ہمارے لیے خوشیوں، سکون اور خوبصورت یادوں کا باعث بنے۔ آمین 🤲
*TOGETHER WE EXPLORE, TOGETHER WE GROW* 💙❤️
---
*Hashtags*