GACW 18 Hazari Jhang

GACW 18 Hazari Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GACW 18 Hazari Jhang, College & University, Malkana More Athara Hazari, Atharan Hazari.

GACW - Fields of Study
🌟 Welcome to Our College! 🌟
At our prestigious institution, We offer diverse programs:
🩺 FSc Pre-Medical
🏗️ FSc Pre-Engineering
💻 FA IT (Information Technology)
👩‍💻 ICS (Intermediate in Computer Science)
🎨 FA Arts

27/04/2026
27/04/2026

Announcement 📢📢
Commencement of pre 1st year classes from 27 April at GACW 18 Hazari

Important announcement 📢📢📢
04/10/2025

Important announcement 📢📢📢

Important announcement 📢📢
30/07/2025

Important announcement 📢📢

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏ڈئیر والدین و ٹیچر طبقہ اس وقت تمام بورڈز کے رزلٹس میری اس تحریر کے گواہ ہیں کہ سرکاری...
30/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏ڈئیر والدین و ٹیچر طبقہ اس وقت تمام بورڈز کے رزلٹس میری اس تحریر کے گواہ ہیں کہ سرکاری سکولز بہتر ہیں
اور پرائیویٹ اجاڑا ہیں آپکی کمائی پہ ڈاکہ ہیں

پڑھو اور سمجھو

پرائیویٹ ادارے کی داخلہ مہم بہت بڑے ‎ پر نمایاں پوزیشن دکھانے کی صورت میں وقوع پذیرہوتی ہے

اب یہ رزلٹ بورڈ پہ سجائےکیسےجاتے ہیں اسکو سمجھنے کے لیے درج ذیل تحریر ضرور پڑھیں

جب بچہ پرائیویٹ سکول داخل ہوتا ہےتو وہ اسکی قابلیت کی بنیاد پہ سیکشن وائز داخل کرتے ہیں
یوں وہ 𝟐𝟎𝟎 سے 𝟑𝟎𝟎 نئے طالب علم جو ایڈورٹائزنگ بورڈ دیکھ کر آتے ہیں ان میں سے 𝟐𝟓 𝟑𝟎 بچے بہترین لیول کے الگ کر لیتے ہیں اور ان کا ایک الگ سیکشن بنا دیا جاتا ہے
اور اہم بات ہی یہی ہے کہ
وہ بچے جو 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫 گروپ میں داخل کیے جاتے ہیں پرائیویٹ ادارہ ان پہ اپنی بہترین 𝐟𝐚𝐜𝐮𝐥𝐭𝐲 کو لگا دیتا ہے
وہ ان پہ اپنا سارا ورک کرتے ہیں اور ان میں اکثر کی فیس معاف ہوتی ہے ان پہ والدین بھی کافی توجہ دیتے ہیں انکو رٹہ لگوالگوا کر طوطا بنادیتے ہیں کیونکہ انکےاساتذہ و والدین دونوں کو احساس ہوتا ہے کہ ان کا یہی بچہ انکی آج کی بہترین ‎ #انویسٹمنٹ ہے

اس سارے پراسس میں باقی کے 𝟐𝟓𝟎
بچے بس فیس ادا کرتے ہیں اور سال بھر ادارہ ان کے پیسوں سے چلتا ہے
🔸️جب رزلٹ آتا ہے تو ان 𝟐𝟓𝟎 بچوں کا نتیجہ جوقابل تحسین نہیں ہوتااسکو پس پردہ ڈال کرصرف ان 𝟐𝟓 بچوں کی تصاویر اور نمبرز سے ادارے کی مشہوری بہت سے ‎ کی مدد سےکی جاتی ہے اور یہ عمل ہرسال دہرایا جاتا ہے ہاتھ پڑنے پر امتحانی بورڈز سے پوزیشن بھی خریدی جاتی ہیں
اور یہ ڈھنڈھورا پیٹا جاتا ہے کہ ہم کتنے قابل ہیں آئیں اور ہمارے ادارے میں داخلہ حاصل کریں
یوں لوگ روشن مستقبل کے خواب کی خاطر پرائیویٹ اداروں کے ٹریپ میں آجاتے ہیں۔

جب کے سرکاری اداروں میں وسائل کی کمی و انتظامی مسائل ہونے کے باوجود بہت سے بچے پوزیشن حاصل کرتے ہیں اور ادارے اچھے نتائج بھی دکھاتے ہیں
چونکہ وہ بہت بڑے
‎ پہ 𝟏، 𝟐 بچوں کی
جھلک پرائیویٹ ادارے کی طرح نمایاں نہیں کرسکتے اگر کرتے بھی ہیں تو ہر ادارہ الگ الگ تشہیر کرتا ہے یوں ایک بڑا بورڈ نہیں سجا پاتے جبکہ ایک پرائیویٹ ادارہ اس پورے علاقے میں ایک ہوتا ہے وہ ہر کسی کی مرکز نگاہ بھی ہوتا۔
اور سرکاری سکول الگ الگ ایک دیہات تک محدود ہوتے ہیں یوں ان کے پاس صرف اسی علاقہ کے بچے ہی داخل ہوتے جبکہ پرائیویٹ میں 𝟏𝟎 سے 𝟏𝟓 دیہات کےبچے اکٹھےہوتے ہیں وہ بھی صرف اس دھوکے باز ایڈورٹائزنگ بورڈ کی وجہ سے
اسی لیے والدین پھر سے پرائیویٹ اداروں کا رخ کرتے ہیں اور جیسا پہلے بیان کیا گیا ہے کہ ناقص یا کم کارکردگی والے 𝟐𝟓𝟎 طالبعلموں کے والدین
کیونکہ وہ بہت بڑے ایڈورٹائزنگ بورڈ دیکھ کر دھوکا کھاچکے ہوتے ہیں الٹا اپنے بچے کی نالائقی پہ نادم ہوتے ہیں

اس کے برعکس سرکاری ادارہ جو ایک سیکشن میں 𝟔𝟎 سے 𝟕𝟎 طالبعلم اور بعض
جگہوں پہ 𝟏𝟐𝟎 تک بھی تعداد پہنچ جاتی ہے وہاں اپنے طالبعلموں کا بہترین رزلٹ دیتا ہے مگر اکثر وہ ایڈورٹائزنگ بورڈ نہیں سجا پاتا اس کے ساتھ لوگ سرکاری استاد کی جو بے توقیری کی جاتی ہے اعلی افسران کی جانب سے وہ بھی الگ ہے،
فوج کے بعد سب سے بڑا محکمہ ہونے کی وجہ سے ہر آفت سے لیکر خیراتی کاموں تک حکومت سرکاری اساتذہ کی مدد لیتی یے۔
وہ الگ ایشو ہے جبکہ پرائیویٹ اداروں کے سٹاف کو صرف سکول کی چاردیواری کے اندر صرف پڑھانے کا کام ہوتا ہے۔
بات سچ لگے تو شئیر ضرور کریں۔
جزاک اللہ خیرا

Paigham e Pakistan seminar
08/04/2025

Paigham e Pakistan seminar

Alhamdulilah regular 1st year classes commenced at GACW 18 Hazari. 🎉 Hurry up and join the prestideous institute to avai...
07/04/2025

Alhamdulilah regular 1st year classes commenced at GACW 18 Hazari. 🎉 Hurry up and join the prestideous institute to avail many opportunities and bright future 🎊💫

07/04/2025

Plantation drive

07/04/2025
Pre board started for intermediate classes 2025
07/04/2025

Pre board started for intermediate classes 2025

07/04/2025

Announcement:
Admission started at GACW 18 Hazari.

Address

Malkana More Athara Hazari
Atharan Hazari
35180

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923447985018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GACW 18 Hazari Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GACW 18 Hazari Jhang:

Share