Quran 1214

Call Contact the university

Quran 1214 Believers must arrange for their children Quran education.

اہل اسلام کو جمعہ مبارکالتماسِ دعا
25/09/2026

اہل اسلام کو جمعہ مبارک
التماسِ دعا




must share please
17/09/2026

must share please



عالم کی فضیلتامام جعفر صادق(علیہ السلام) نے فرمایا قیامت کے دن خدا، عالم اور عابد (دونوں) کو اٹھائے گا جب دونوں خدا کے س...
02/09/2026

عالم کی فضیلت
امام جعفر صادق(علیہ السلام) نے فرمایا
قیامت کے دن خدا، عالم اور عابد (دونوں) کو اٹھائے گا جب دونوں خدا کے سامنے کھڑے ہوں گے تو عابد سے کہاجائے گا تُو جنت میں جا، اور عالم سے کہا جائے گا تم ٹھہرو لوگوں کو بہترین ادب سکھانے کی وجہ سے ان کی شفاعت کرو۔
بحار الانوار، جلد ۸، صفحہ ۵۶

وائٹس ایپ پر میرا چینل فالو لازمی کریں۔
لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VaMr0eHI7BeKVcKYeC2b

#عالم





جہاں بادل پہاڑوں کو چھو لیں، پہاڑوں پر سکون اتر آئے اور دریا اپنی روانی سے بہتا رہے ۔۔۔ وہاں دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا...
18/08/2026

جہاں بادل پہاڑوں کو چھو لیں، پہاڑوں پر سکون اتر آئے اور دریا اپنی روانی سے بہتا رہے ۔۔۔ وہاں دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے 😇
ایسے حسین مناظر دیکھ کر بس یہی دل چاہتا ہے کہ یہ لمحہ کبھی ختم نہ ہو ۔۔۔







تمام احباب سے اس چینل کو فالو کرنے کی درخواست ہےhttps://whatsapp.com/channel/0029VaMr0eHI7BeKVcKYeC2b
25/03/2026

تمام احباب سے اس چینل کو فالو کرنے کی درخواست ہے

https://whatsapp.com/channel/0029VaMr0eHI7BeKVcKYeC2b

Follow Mutaher_Rizvi Whatsapp Channel's WhatsApp channel. ‎اس چینل میں آپ اسلامی معلومات جیسے قرآن، فقہی احکام و دیگر سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے عزیز و اقارب کو بھی تاکید کریں کہ وہ اس چینل کو فالو کریں۔
آپ کے تعاون کا بے حد مشکور ہوں۔.‎ Join 90 followers for the latest updates.

“مومن کی بہترین صفات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوش اخلاق اور نرم دل ہو۔”حوالہ:تحف العقول، ص 442چینل ...
25/03/2026

“مومن کی بہترین صفات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوش اخلاق اور نرم دل ہو۔”

حوالہ:
تحف العقول، ص 442

چینل کو لازمی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaMr0eHI7BeKVcKYeC2b

19/02/2026
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیَامِیْ فِیْہِ صِیَامَ الصَّائِمِیْنَاے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دےوَقِیَ...
19/02/2026

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیَامِیْ فِیْہِ صِیَامَ الصَّائِمِیْنَ
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے
وَقِیَامِیْ فِیْہِ قِیَامَ الْقَائِمِیْنَ
میری عبادت کو سچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے
وَنَبِّھْنِیْ فِیْہِ عَنْ نَوْمَۃِ الْغَافِلِیْنَ
آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے
وَھَبْ لِیْ جُرْمِیْ فِیْہِ یَا اِلٰہَ الْعَالَمِیْنَ
اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے
وَاعْفُ عَنِّیْ یَا عَافِیًا عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ۔
اور مجھ سے درگزر کر اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے







یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَار  اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے  یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَار  اے دن ر...
27/09/2025

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَار
اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے

یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَار
اے دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے

یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَال
اے زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے

حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَال
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے

آمیــــــــن یــــــــا رب العالمیــــــــن 🤲🏻🥺❤️‍🩹

join this group for more:
https://chat.whatsapp.com/CrxM7d4SV9TJvJ8Dt9wAWg

Address

Attock City
43600

Telephone

+923155128064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran 1214 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Quran 1214:

Shortcuts

Share