جامعہ دارالعلوم بدین

جامعہ دارالعلوم بدین یہ "جامعہ دارالعلوم بدین"سندھ کاآفیشل پیج ہے
(2)

28/03/2026

جامعہ دارالعلوم بدین میں 12شوال بروز بدھ سے داخلہ شروع ہونگے

اپنی بچیوں کے روشن دینی و دنیاوی مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات بدین
28/03/2026

اپنی بچیوں کے روشن دینی و دنیاوی مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں
جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات بدین

خوشخبری خوشخبری
28/03/2026

خوشخبری خوشخبری

اہم اعلان #وفاق #نتائج
24/02/2026

اہم اعلان
#وفاق
#نتائج

22/01/2026

#جامعہ میں پروگرام کی پہلی نشست کا آغاز #تلاوت کلام پاک #جامعہ دارالعلوم بدین کے شعبہ #حفظ کے طالب علم اویس جمالی نے کی

22/01/2026

تلاوت پاک سے فضلاء اجتماع کا آغاز کیا گیا
جامعہ دارالعلوم بدین

السلام عليكم ورحمہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ احباب خیر وعافیت سے ہوں گے آج بعد نماز مغرب فضلاء اجتماع تھا ، فضلاء کرام جام...
22/01/2026

السلام عليكم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
آج بعد نماز مغرب فضلاء اجتماع تھا ، فضلاء کرام جامعہ دارالعلوم بدین نے بھرپور شرکت کی
مغرب کے بعد استاذ الحدیث حضرت اقدس استاذمحترم ومکرم ڈاکٹر مفتی محمد اصغر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیان ہوا

 #تحفظ مدارس پاکستان
14/01/2026

#تحفظ مدارس پاکستان

وفاق المدارس وسیع نظام کا ایک جامع جائزہ۔۔۔۔
14/01/2026

وفاق المدارس وسیع نظام کا ایک جامع جائزہ۔۔۔۔

30/09/2025

مولانا محمد حنیف جالندھری نے وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے دوران ہونے والے انتظامی فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس کے نظام امتحانات کے معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے آئندہ کے لیے وفاق المدارس کے شعبہ کتب کے امتحانات دو مراحل میں ہوں گے،دراسات دینیہ، تجوید، عامہ اور خاصہ کے امتحانات رجب کے آخری ہفتے میں ہوں گے،فوقانی درجات کے امتحانات شعبان کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔

30/09/2025

Address

کراچی روڈ بدین
Badin
72220

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923415511275

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم بدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share