Department of Islamic Studies IUB Bahawalnagar Campus

Department of Islamic Studies IUB Bahawalnagar Campus This page is for information about Department of Islamic Studies The Islamia University of Bahawalpur, Bahawalnagar Campus

الحمد للہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاول نگر کیمپس میں پی ایچ ڈی علوم اسلا...
10/12/2025

الحمد للہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاول نگر کیمپس میں پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ کا شروع کروانے کے لئے این او سی جاری کر دیا۔
سپرنگ 2026 سے شعبہ علوم اسلامیہ بہاول نگر کیمپس پی ایچ ڈی اسلامیات میں داخلہ شروع کرے گا۔
ان شاء اللہ
الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات

26/11/2025
26/11/2025

معاون تحقیق ورکشاپ
محاضر: ڈاکٹر محمود صاحب اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور ، بہاولنگر کیمپس
موضوع: تحقیقی مقالہ جات کی فارمیٹنگ اور حوالے کے طریقے

معاونِ تحقیق ورکشاپ محاضر: ڈاکٹر حافظ عثمان غنی لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاول نگر کیمپس ...
25/11/2025

معاونِ تحقیق ورکشاپ
محاضر: ڈاکٹر حافظ عثمان غنی لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاول نگر کیمپس
موضوع: انٹرنیٹ پر ذرائع تحقیق

معاونِ تحقیق ورکشاپ محاضر: ڈاکٹر مقصود احمد لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاول نگر کیمپس موضوع: ...
25/11/2025

معاونِ تحقیق ورکشاپ
محاضر: ڈاکٹر مقصود احمد لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاول نگر کیمپس
موضوع: مکتبہ شاملہ عربی، اردو اور دیگر اردو اپلیکیشنز کا تعارف اور ان کا طریقہ استعمال

ہم ڈاکٹر مقصود احمد صاحب فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، لیکچرار شعبہ ھذا کو  ڈاکٹریٹ کی تکمیل پر  مبارکباد پیش  کرتے ہی...
05/11/2025

ہم ڈاکٹر مقصود احمد صاحب فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، لیکچرار شعبہ ھذا کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے ادارہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹر احسان الرحمن غوری صاحب کی سپرویژن میں تحقیقی کام مکمل کیا۔ اللہ تعالی اس ڈگری کو ان کے لیے دین و دنیا میں فوز وفلاح کا سبب بنائے۔
آمین
شعبہ علوم اسلامیہ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، بہاولنگر کیمپس

Department of Islamic Studies IUB Bahawalnagar Campus
17/09/2025

Department of Islamic Studies IUB Bahawalnagar Campus

Address

The Islamia University Of Bahawalpur Old Campus Jal Wala Road Bahawalnagar
Bahawalnagar

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Islamic Studies IUB Bahawalnagar Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share