19/06/2026
**شعبۂ نباتیات (Botany) میں داخلہ لیں اور زراعت کے مستقبل کے معمار بنیں!**
بہاولنگر جیسے زرعی خطے میں جہاں زرعی ادویات کے بے جا استعمال، سیلاب، سیم و تھور اور پانی کھڑا ہونے جیسے مسائل کسانوں کے لیے چیلنج بن چکے ہیں، نباتیات کا علم پائیدار حل فراہم کرتا ہے۔
بی ایس بوٹنی آپ کو جدید زرعی ٹیکنالوجی، پودوں کی بیماریوں کے تدارک، ماحولیاتی تحفظ اور نامیاتی کاشتکاری کی مہارتوں سے آراستہ کرتا ہے۔
آئیں، سائنسی علم کے ذریعے زرعی پیداوار میں اضافہ کریں اور اپنے علاقے کی زمین، پانی اور ماحول کو محفوظ بنانے میں کردار ادا کریں۔
**آج ہی BS Botany میں داخلہ حاصل کریں اور سبز، خوشحال
اور پائیدار مستقبل کی بنیاد رکھیں!** 🌱🌾