24/08/2026
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
_پنجاب کالج بہاول نگر کے زیرِ اہتمام
بسلسلہ ربیع الاول
(مقابلہ حسنِ نعت)
بتاریخ : *28/اگست2026ء . جمعۃ المبارک *
شرائط :
*نعت کے اشعار اردو میں ہوں ۔
*نعت زبانی یاد کر کے پیش کرنا ہو گی ۔
*صرف ایک ہی نعت پر اکتفا کرنا ہو گا ۔
نعت کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 3 منٹ ہوگا
شرکیہ بول پر مشتمل نعت نا قابل قبول ہو گی ۔
*گانے کی دھن پر نعت پڑھنا ممنوع ہے ۔
*تلفظ، سُر اور لہجے کا خاص خیال رکھیں ۔
*بوائز سفید شلوار قمیض زیبِ تن کر کے آئیں ۔
*جج صاحبان کا فیصلہ حتمی ہو گا۔
PUNJAB COLLEGE BAHAWALNAGAR
Arifwala By-Pass Near Mohal Chowk Bahawalnagar 03016415169