صدائےحق

صدائےحق Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صدائےحق, College & University, adda nehar gajjiani, Bahawalnagar.

صدائے حق313

قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی معلومات، دینی بیانات، اصلاحی پیغامات اور ایمان افروز ویڈیوز۔

مقصد: حق بات کو عام کرنا اور دین کی صحیح بات لوگوں تک پہنچانا۔
فون نمبر 03241594150

01/10/2026

الحمد للہ! مجلسِ برکت و دعائے خیر 🤲
آج ہمارے جامعہ حسنین ابن علی (چک ڈھابا، ضلع بہاولنگر، پنجاب) میں حضرت مولانا جلیل احمد اخون صاحب (دامت برکاتہم) کی بابرکت آمد ہوئی۔
جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا شاہ جنید صاحب اور اساتذہ نے حضرت کا استقبال کیا۔ حضرت نے جامعہ کی ترقی اور کامیابی کے لیے خصوصاً دعائے خیر فرمائی۔
اللہ تعالی اکابرین کا سایہ سلامت رکھے اور جامعہ کو دین کا فعال مرکز بنائے۔ آمین!
پیشکش: صدائے حق 313

صدائے حق 313
01/10/2026

صدائے حق 313

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محترم دوست مولانا عثمان ملک صاحب،آپ کو نئے کرانہ اسٹور کے افتتاح پر دلی مبارکباد پیش کرت...
30/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم دوست مولانا عثمان ملک صاحب،
آپ کو نئے کرانہ اسٹور کے افتتاح پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس کاروبار میں بے انتہا برکت، خیر و عافیت اور وسعت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے رزقِ حلال کا بہترین ذریعہ بنائے۔

آمین یا رب العالمین!

28/09/2026

⭐ ━━━ 💫 ━━━ ⭐
حق کی آواز، ہر دل تک ✨
⭐ ━━━ 💫 ━━━ ⭐

19/09/2026

⭐ ━━━ 💫 ━━━ ⭐
حق کی آواز، ہر دل تک ✨
⭐ ━━━ 💫 ━━━ ⭐

Address

Adda Nehar Gajjiani
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدائےحق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share