Royal Homoeopathic Medical College Bahawalpur

Royal Homoeopathic Medical College Bahawalpur The Quality Education of Homoeopathic Medical Scince

چار سالہ ھومیوپیتھک کورس میں داخلے جاری ہیں
23/07/2026

چار سالہ ھومیوپیتھک کورس میں داخلے جاری ہیں

12/06/2026

,پاکستانیوں آج بجٹ ارہاھے نیند کی گولیاں ایڈوانس لےکر رکھ لیں بجٹ آنے کے بعد ان کی شارتیج ھو جائے گی

صرف ایم بی بی ایس یا ھومیوپیتھک ڈاکٹر ہی اپنے کلینک بنانے کے مزاج 4 سالہ ھومیوپیتھک کورس کلیئے داخلے جاری ہیں ایف ایس ای...
06/05/2026

صرف ایم بی بی ایس یا ھومیوپیتھک ڈاکٹر ہی اپنے کلینک بنانے کے مزاج
4 سالہ ھومیوپیتھک کورس کلیئے داخلے جاری ہیں ایف ایس ای پری میڈیکل کے ساتھ ہی داخلہ لے سکتے ہیں
انتہائی کم فیس بہترین ماحول تجربہ کار اساتذہ ۔
رائل ھومیوپیتھک میڈیکل کالج ائیر پورٹ ٹاؤن یزمان روڑ بہاولپور 03009687316

: نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی (حکومتِ پاکستان)
— عوامی آگاہی پیغام
​: آپ کی صحت، آپ کا حق — محفوظ علاج، مستند معالج کی ضرورت
​: پاکستان میں قانون کے مطابق صرف وہ معالج 'ڈاکٹر' لکھنے اور پریکٹس کرنے کے مجاز ہیں جو اپنی متعلقہ کونسلز (PM&DC یا NCH) سے رجسٹرڈ ہوں۔
​ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے اختیارات:
​نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی سے رجسٹرڈ معالج قانونی طور پر "ڈاکٹر" کہلانے کا حق رکھتا ہے۔
​وہ مریض کی بیماری کی درست تشخیص کے لیے ضروری لیبارٹری ٹیسٹ (خون، ایکسرے، الٹراساؤنڈ وغیرہ) لکھ کر دے سکتا ہے۔
​وہ مریض کی علامات کے مطابق ہومیوپیتھک ادویات کا نسخہ تجویز کر سکتا ہے۔
​بشرطیکہ: معالج نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی سے رجسٹرڈ ہو اور اس کا کلینک پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) سے لائسنس یافتہ ہو۔
​انتباہ:
ایسے افراد جو رجسٹرڈ نہیں ہیں یاphc ,NCH, pm&dcسے لائسنس یافتہ نہیں ہیں، ان کا علاج کرنا یا نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنا غیر قانونی اور جرم ہے۔
​عوام کے لیے ہدایات:
​علاج سے قبل معالج کا رجسٹریشن کارڈ اور کلینک کا پی ایچ سی (PHC) لائسنس ضرور چیک کریں۔
​کسی بھی غیر مستند فرد سے علاج کروا کر اپنی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں۔

رائل ھومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاولپور میں ڈی ایچ ایم ایس میں داخلے جاری ہیں انتہائی مناسب فیس ایف ایس سی پری میڈیکل کے س...
05/05/2026

رائل ھومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاولپور میں ڈی ایچ ایم ایس میں داخلے جاری ہیں انتہائی مناسب فیس ایف ایس سی پری میڈیکل کے ساتھ پاس طالب علموں کے لیئے سب سے بہتر آپشن 4 سال کورس مکمل ھونے کے بعد اپنا کلینک بنائیں یا بی ایس سی کی ایکولینسی لے کر آگے کسی بھی شعبہ میں تعلیم حاصل کریں مخصوص نشستوں کے لیئے رابطہ کریں 03009687316

نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی (حکومتِ پاکستان)— عوامی آگاہی پیغام​: آپ کی صحت، آپ کا حق — محفوظ علاج، مستند معالج کی ضرورت​...
05/05/2026

نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی (حکومتِ پاکستان)
— عوامی آگاہی پیغام
​: آپ کی صحت، آپ کا حق — محفوظ علاج، مستند معالج کی ضرورت
​: پاکستان میں قانون کے مطابق صرف وہ معالج 'ڈاکٹر' لکھنے اور پریکٹس کرنے کے مجاز ہیں جو اپنی متعلقہ کونسلز (PM&DC یا NCH) سے رجسٹرڈ ہوں۔
​ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے اختیارات:
​نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی سے رجسٹرڈ معالج قانونی طور پر "ڈاکٹر" کہلانے کا حق رکھتا ہے۔
​وہ مریض کی بیماری کی درست تشخیص کے لیے ضروری لیبارٹری ٹیسٹ (خون، ایکسرے، الٹراساؤنڈ وغیرہ) لکھ کر دے سکتا ہے۔
​وہ مریض کی علامات کے مطابق ہومیوپیتھک ادویات کا نسخہ تجویز کر سکتا ہے۔
​بشرطیکہ: معالج نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی سے رجسٹرڈ ہو اور اس کا کلینک پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) سے لائسنس یافتہ ہو۔
​انتباہ:
ایسے افراد جو رجسٹرڈ نہیں ہیں یاphc ,NCH, pm&dcسے لائسنس یافتہ نہیں ہیں، ان کا علاج کرنا یا نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنا غیر قانونی اور جرم ہے۔
​عوام کے لیے ہدایات:
​علاج سے قبل معالج کا رجسٹریشن کارڈ اور کلینک کا پی ایچ سی (PHC) لائسنس ضرور چیک کریں۔
​کسی بھی غیر مستند فرد سے علاج کروا کر اپنی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں

رائل ھومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاولپور میں ڈی ایچ ایم ایس میں داخلے جاری ہیں انتہائی مناسب فیس ایف ایس سی پری میڈیکل کے س...
19/09/2025

رائل ھومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاولپور میں ڈی ایچ ایم ایس میں داخلے جاری ہیں انتہائی مناسب فیس ایف ایس سی پری میڈیکل کے ساتھ پاس طالب علموں کے لیئے سب سے بہتر آپشن 4 سال کورس مکمل ھونے کے بعد اپنا کلینک بنائیں یا بی ایس سی کی ایکولینسی لے کر آگے کسی بھی شعبہ میں تعلیم حاصل کریں مخصوص نشستوں کے لیئے رابطہ کریں 03009687316

چار سالہ ھومیو پیتھک ڈپلومہ میں داخلہ جاری ھےایف ایس سی پری میڈیکل، انتہائی کم فیس ، بہترین ماحول، ان لائن کلاسز کی سہول...
19/09/2025

چار سالہ ھومیو پیتھک ڈپلومہ میں داخلہ جاری ھے
ایف ایس سی پری میڈیکل، انتہائی کم فیس ، بہترین ماحول، ان لائن کلاسز کی سہولت، کورس مکمل ھونے کے بعد باعزت روز گار کے مواقع اپنا کلینک بنائین ،ھومیوپیتھک سٹور بنائیں یا گورنمنٹ کی سکیل 15 میں جاب حاصل کریں مخصوص نشستوں کے لیئے جلد رابطہ کریں 03009687316

09/08/2025
رائل ھومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاولپور میں ڈی ایچ ایم ایس میں داخلے جاری ہیں انتہائی مناسب فیس ایف ایس سی پری میڈیکل کے س...
09/08/2025

رائل ھومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاولپور میں ڈی ایچ ایم ایس میں داخلے جاری ہیں انتہائی مناسب فیس ایف ایس سی پری میڈیکل کے ساتھ پاس طالب علموں کے لیئے سب سے بہتر آپشن 4 سال کورس مکمل ھونے کے بعد اپنا کلینک بنائیں یا بی ایس سی کی ایکولینسی لے کر آگے کسی بھی شعبہ میں تعلیم حاصل کریں مخصوص نشستوں کے لیئے رابطہ کریں 03009687316

29/10/2024

چار سالہ ھومیو پیتھک ڈپلومہ میں داخلہ جاری ھے
ایف ایس سی پری میڈیکل، انتہائی کم فیس ، بہترین ماحول، ان لائن کلاسز کی سہولت، کورس مکمل ھونے کے بعد باعزت روز گار کے مواقع اپنا کلینک بنائین ،ھومیوپیتھک سٹور بنائیں یا گورنمنٹ کی سکیل 15 میں جاب حاصل کریں مخصوص نشستوں کے لیئے جلد رابطہ کریں 03009687316

Address

Airport Town Yazman Road Near Hotel One
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923009687316

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Homoeopathic Medical College Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share