Shahab Tuition and Coaching Academy Barawal Bandi

Shahab Tuition and Coaching  Academy Barawal Bandi Come to read and go to lead

New classes will be from 17th january inshallah
15/01/2026

New classes will be from 17th january inshallah

15/01/2026

انشاء اللہ کل تمام کلاسسز کی چھٹی ہوگی ۔ جبکہ کلاس نہم کے فریش کلاسسز کا آغاز انشاء اللہ بروز ہفتہ سے کیا جائیگا۔۔۔

14/01/2026

9th ao 10th Wala da video ogory da rarawan exame da para ao video share ky

28/12/2025

انشاء اللہ کل سے تمام ٹیوشن کلاسسز کا آغاز ھوگا۔ تمام رجسٹرڈ طلباء بمقام خیبر پبلک سکول بروقت اپنا حاضری یقینی بنائیں ۔۔۔ شکریہ

18/12/2025

دو ننھے افغانی چڑیا پاکستان سے رخصتی کے وقت پاکستانی چڑیا سے آخری ملاقات ۔۔
ملاقات کی دوران افغانی چڑیا نے اپنے کتب حوالہ کیں اور پاکستای چڑیا سے معافی مانگی جو کہ موجود ہزار لوگوں نے اشک واشبار کے ساتھ رخصت کیا۔

اب کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں ،اپ کے اپنے براول میں کوالیفائیڈ اور قابل اساتذہ کے زیرنگرانی کلاس 6  سے  Fsc  تک ٹیوشن ک...
17/12/2025

اب کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں ،اپ کے اپنے براول میں کوالیفائیڈ اور قابل اساتذہ کے زیرنگرانی کلاس 6 سے Fsc تک ٹیوشن کلاسز
۔
نوٹ۔۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز 28 دسمبر سے انشاء اللہ
طالبات کیلئے الگ کلاسز۔
یتیم طلباء وطالبات بالکل فری۔۔۔
teaching staff.
1.M Islam SS in maths at GHSS barawal
2.M Shahab SST bio/ che at GHSS Barawal
3 Khalid Mahmood MPhil botany

Register yourself on WhatsApp or SMS on 03085666006 before 25 Dec.

جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں گائے پر ایک تجربہ کیا گیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اسلامی طریقے سے ذبح کرنے پر گائے کو کتن...
15/01/2025

جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں گائے پر ایک تجربہ کیا گیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اسلامی طریقے سے ذبح کرنے پر گائے کو کتنا درد محسوس ہوتا ہے۔

یہ جانچ EEG نامی عمل کے ذریعے کی گئی، جس میں گائے کے دماغ کی برقی لہروں کی پیمائش کی گئی۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ گائے کو کسی قسم کا درد محسوس ہوا یا نہیں، اور اگر ہوا تو اس کی شدت کتنی تھی۔

انہوں نے گائے کو تجربے کے لیے تیار کیا، اسے مخصوص آلات سے جوڑا اور پھر ذبح کیا۔
ذبح کے پہلے تین سیکنڈ میں 👇

دماغ کی برقی لہروں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ گائے کو کوئی درد محسوس نہیں ہوا۔ اگلے تین سیکنڈز میں یہ دیکھا گیا کہ گائے غشی کی حالت میں چلی گئی اور بے ہوش ہو گئی۔ یہ خون کے تیزی سے بہنے اور دماغ کو خون کی سپلائی رکنے کی وجہ سے ہوا۔
چھ سیکنڈ بعد، EEG نے دماغی لہروں کے بند ہونے کو ریکارڈ کیا، جس کا مطلب یہ تھا کہ گائے مر چکی تھی اور اسے کسی قسم کا درد محسوس نہیں ہوا۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے:

ہم اکثر قربانی کے جانور کے ذبح کے وقت اس کے درد کے بارے میں سوچتے ہیں اور اس پر افسوس کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسلامی حلال ذبح کے طریقے میں شہ رگ، ورید، سانس کی نالی اور خوراک کی نالی کو کاٹا جاتا ہے، لیکن سر کو دھڑ سے الگ نہیں کیا جاتا۔
اس طریقے سے دماغ تک خون اور آکسیجن کی فراہمی رک جاتی ہے، اور قربانی کا جانور چند ہی لمحوں میں غشی کی حالت میں چلا جاتا ہے اور بے ہوش ہو جاتا ہے۔

سبحان اللہ!

قربانی کے جانور کو بے ہوشی کی حالت میں درد کا احساس نہیں ہوتا۔ اس دوران، جانور کے دماغ میں موجود پچوٹری گلینڈ (غدہ نخامیہ) ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے گردوں میں موجود ایڈرینل گلینڈ (غدہ کظرہ) کو سگنل بھیجتا ہے، جو ایڈرینالین خارج کرتا ہے۔
یہ ہارمون خون کے بہاؤ کو تیز کرنے میں مدد دیتا ہے، اور تیزی سے خون بہنے کے نتیجے میں چند منٹوں کے اندر جانور کا جسم خون سے خالی ہو جاتا ہے۔

اسلامی ذبح: تیز اور سب سے رحم دل طریقہ

اسلامی ذبح کا طریقہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ یہ جانور کے درد کو کم کرنے کا سب سے تیز اور مہربان طریقہ ہے۔
سبحان اللہ، اس عظیم شریعت کی حکمت پر غور کریں!

اگر آپ نے یہ کہانی مکمل پڑھ لی ہے، تو صرف پڑھ کر نہ جائیں، اپنی پسند کا اظہار کریں اور
"لا إله إلا الله محمد رسول الله"
کا ذکر کریں،

کل انشاء اللہ  بروز جمعہ ٹیوشن کلاسز کی چھٹی ھوگی ۔۔غیر رجسٹرڈ طلباء اپنا نام ،کلاس 03085666006 پر مسیج یا واٹساپ کر کے ...
02/01/2025

کل انشاء اللہ بروز جمعہ ٹیوشن کلاسز کی چھٹی ھوگی ۔۔
غیر رجسٹرڈ طلباء اپنا نام ،کلاس 03085666006 پر مسیج یا واٹساپ کر کے رجسٹرڈ کریں ۔۔

01/01/2025

انشاءاللہ ٹیوشن کلاسز کا آغاز کل بروز جمعرات سے ھوگا۔۔۔
تمام رجسٹرڈ طلباء اپنا حاضری یقینی بنائیں۔۔۔
پتہ۔۔ خیبر پبلک ھایی سکول بمقام مشنگوکس (پرانا بلڈنگ ).

نئے رجسٹریشن کے لئے اپنا نام ،کلاس 03085666006 پر مسیج یا واٹساپ کر کے رجسٹرڈ کروائیں ۔۔۔۔

31/12/2024

آج دسمبر کا آخری دن اور آخری رات ہے لوگ آج کی رات Celebration میں گزاریں گے لیکن ہمیں آج پیچھے مُڑ کے دیکھنا ہے کہ ہم نے اس سال کیا کچھ کھو دیا اور کیا کچھ پایا، کتنے بھلائی کے کام کئے اور کتنی ہم سے بُرائیاں سرزد ہوئیں اپنا محاسبہ کریں وقت بہت قیمتی ہوتا ہے گزرا ہوا وقت واپس نہیں آ سکتا۔

جو وقت گزر گیا وہ تو اب واپس نہیں آ سکتا اب آنے والا وقت کو اچھے سے استعمال کریں اور عزم کریں کہ اب اپنے مستقبل کو ہم سنواریں گے ہماری آئندہ زندگی کو ہم خود بنائیں گے ہمارے فیصلے اور اعمال ہماری زندگی کو شکل دیتے ہیں سیکھنے اور آگے بڑھنے کا موقع اب نہیں گنوائیں گے گزرے ہوئے سال سے ہم سبق سیکھ کر اور اور ان اسباق کو اپنی زندگی میں لاگو کر کے آگے بڑھیں گے ہر نئے دن کو زندگی کہتے ہیں اور گزرنے والے دن کو خواب۔

اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے والدین کے خدمت کرنے چاہیئے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ "ماں کی پیروں کی تلے جنت ہے"اس جنت کو ڈھونڈنا چاہیئے اور ان شاءاللہ یہ ہمیں ملے گا اپنے والدین کے خدمت کے صلے۔تو ہم اب اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ ہمیں اپنے والدین کے خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور اس عظیم ہستیوں کے سایے کو ہمیشہ قائم رکھے۔اور جس کے ماں باپ وفات پا چکے ہیں اس کو جنت میں اعلیٰ مقامات عطا فرمائے آمین آمین۔ 🤲🤲🤲

اب کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں، آپ کے اپنے براول میں قابل اور تجربہ کار ٹیچرز کے زیرنگرانی نرسری  سے Fsc تک ٹیوشن کلاسز ...
30/12/2024

اب کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں،
آپ کے اپنے براول میں قابل اور تجربہ کار ٹیچرز کے زیرنگرانی نرسری سے Fsc تک ٹیوشن کلاسز ...
انشاءاللہ کلاسز کا اعاز 1 جنوری سے بمقام حیبر پبلک سکول ۔۔۔۔
نوٹ۔۔
طالبات کیلئے الگ کلاسیز۔
یتیم طلباء وطالبات بالکل فری۔۔۔
teaching staff.
1.M Islam SS in maths at GHSS barawal
2.M Shahab SST bio/ che at GHSS Barawal
3 Khalid Mahmood MPhil botany
4 Masee ullah B.S Entomology
31 دسمبر سے پہلے اپنا نام اور کلاس 03085666006 پر مسیج یا واٹسپ کر کے رجسٹرڈ کروائیں ۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔

اب کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں، آپ کے اپنے براول میں قابل اور تجربہ کار ٹیچرز کے زیرنگرانی نرسری  سے Fsc تک ٹیوشن کلاسز ...
26/12/2024

اب کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں،
آپ کے اپنے براول میں قابل اور تجربہ کار ٹیچرز کے زیرنگرانی نرسری سے Fsc تک ٹیوشن کلاسز ...
انشاءاللہ کلاسز کا اعاز 1 جنوری سے۔
نوٹ۔۔
طالبات کیلئے الگ کلاسیز۔
یتیم طلباء وطالبات بالکل فری۔۔۔
teaching staff.
1.M Islam SS in maths at GHSS barawal
2.M Shahab SST bio/ che at GHSS Barawal
3 Khalid Mahmood MPhil botany
4 Masee ullah B.S Entomology
31 دسمبر سے پہلے اپنا نام اور کلاس 03085666006 پر مسیج یا واٹسپ کر کے رجسٹرڈ کروائیں ۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔

Address

Barawal Bandi
Bandi

Telephone

+923085666006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahab Tuition and Coaching Academy Barawal Bandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share