13/07/2026
🏐 علاقائی امن والی بال سیریز سیزن 1 🏐
فائنل سے پہلے فائنل
BIG Challenge Match Great Fight
How will Qualify for Semifinal
♥️ اس سیریز کا سب سے کانٹے دار مقابلہ♥️
میچ نمبر: 10
مقابلہ: جنید کلب بمقابلہ مدثر کلب
تاریخ: 14-07-2026
وقت: شام 6:00 بجے (میچ ٹھیک چھ بجے شروع ہوگا)
مقام: شاہ زمان والی بال گراؤنڈ (ماتی اسکول)، محمد خیل بنوں
⚠️ اہم نوٹ: تمام ٹیموں اور شائقین والی بال سے شرکت کی اپیل❤️
منتظمین: محسن خان اور نعمان خان