CEO Wasim Jalander

CEO Wasim Jalander WJ U.Of.E.S.&.C.S Bannu

Follow this page for a lot of good contents and tips. Basically courses “ NEBOSH. IOSH. OSHA. Safety courses. Dit. Short course.

English typing. English language. For male & female. Contact us. 03429584860. 03354579291.

07/03/2026

مجھے افسوس ہوتا ہے اپنی قوم کے کچھ نوجوانوں پر…
جو اپنی ماں کی محبت، بہن کی عزت اور اپنی حقیقی بیوی کی قدر کو بھول کر کسی غیر لڑکی کے لیے روتے ہیں اور جھوٹے وعدے کرتے ہیں۔

یاد رکھو!
جو آنسو تم کسی انسان کے لیے بہاتے ہو، اگر وہی آنسو تم اپنے رب کے سامنے بہاؤ گے تو تمہاری زندگی بدل سکتی ہے۔

آج کا نوجوان انسان کے سامنے تو رو لیتا ہے، لیکن اپنے رب کے سامنے جھکنے میں شرم محسوس کرتا ہے۔
حالانکہ عزت، سکون اور کامیابی صرف اللہ کے راستے میں ہے۔

آؤ اپنے کردار کو مضبوط بنائیں،
اپنی ماں باپ کی قدر کریں،
اور اپنی زندگی کو سچی محبت اور سچی عبادت کے ساتھ گزاریں۔









یہ تصویر صرف درد کی نہیں…یہ تصویر حوصلے، دعا اور کامیابی کی شروعات کی ہے۔دروازے پر کھڑا نوجوان پریشان ضرور ہے، مگر ٹوٹا ...
09/02/2026

یہ تصویر صرف درد کی نہیں…
یہ تصویر حوصلے، دعا اور کامیابی کی شروعات کی ہے۔

دروازے پر کھڑا نوجوان پریشان ضرور ہے، مگر ٹوٹا ہوا نہیں۔
کیونکہ کمرے کے اندر ایک ماں ہے جو اللہ کے سامنے جھکی ہوئی ہے — اور جہاں ماں کی دعا ہو، وہاں ناکامی نہیں ہوتی۔

یاد رکھو!

• اگر راستہ مشکل ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ منزل ناممکن ہے
• اگر حالات خاموش ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ سن نہیں رہا
• اگر دل ٹوٹا ہے تو سمجھ لو اللہ کچھ نیا بنانے والا ہے

ماں کی دعا وہ طاقت ہے جو اندھیری رات میں روشنی بن جاتی ہے
ماں کی دعا وہ ڈھال ہے جو ہر طوفان سے بچا لیتی ہے
ماں کی دعا وہ دروازہ ہے جو بند قسمت بھی کھول دیتا ہے

اے نوجوان! ہمت نہ ہارو۔
آج تم تھکے ہو، کل تم مضبوط ہو گے۔
آج تم رو رہے ہو، کل تم کامیاب ہو گے۔

بس ایک بات یاد رکھنا:
جہاں ماں کی دعا ہو، وہاں اللہ کی مدد ضرور ہوتی ہے۔

اگر تم زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
مایوسی کو چھوڑو، دعا کو تھام لو، اور جدوجہد کو اپنا ہتھیار بنا لو۔

اللہ ہر اس دل کو کامیابی دے جو ہمت نہیں ہارتا۔ آمین 🤲

اگر یہ باتیں تمہارے دل تک پہنچی ہوں تو ❤️ ضرور کرو اور کسی ایسے شخص کو شیئر کرو جسے آج حوصلے کی ضرورت ہے۔

_‎*زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے*__‎*خدارا خود...
08/02/2026

_‎*زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے*_
_‎*خدارا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا فرض ادا کریں۔ جزاک الله۔*_
ایک لاکھ پر -/2500
دو لاکھ پر -/5000
تین لاکھ پر -/7500
چار لاکھ پر -/10000
پانچ لاکھ پر-/12500
چھ لاکھ پر -/15000
سات لاکھ پر-/17500
آٹھ لاکھ پر-/20000
نو لاکھ پر-/22500
دس لاکھ پر-/25000
بیس لاکھ پر-/50000
تیس لاکھ پر-/75000
چالیس لاکھ پر-/100000
پچاس لاکھ پر-/125000
ایک کروڑ پر-/250000
دو کروڑ پر-/500000
‎ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟
‎اکثرمسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے‎الله کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں
‎🔹سونا چاندی
‎🔸زمین کی پیداوار
‎🔹مال تجارت
‎🔸جانور
‎🔹پلاٹ
‎🔸کرایہ پر دیےگئے مکان
‎🔹گاڑیوں اوردکان وغیرہ کی زکاۃ کیسے اداکی جاتی ہے۔

1۔زکوٰۃکا انکار کرنے والاکافر ہے۔(حم السجدۃآیت نمبر 6-7)
‎2۔زکوٰۃادا نہ کرنے والے کو قیامت کے دن سخت عذاب دیا جائےگا۔(التوبہ34-35)
3۔زکوٰۃ ادا نہ کرنے والی قوم قحط سالی کاشکار ہوجاتی ہیں۔(طبرانی)
4۔زکوٰة كامنکر‎جوزکوٰةادانہیں کرتااسکی نماز،روزہ،حج سب بیکار ہیں۔
‎5 ۔زکوٰۃاداکرنے والےقیامت کےدن ہر قسم کےغم اورخوف سےمحفوظ ہونگے
(البقرہ 277)
‎6۔زکوٰۃ کی ادائیگی گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا بہت بڑاذریعہ ہے(التوبہ103)
‎🔴زکوٰۃکا حکم🔴
‎🔹ہر مال دارمسلمان مرد ہو یاعورت پر زکوٰۃ واجب ہے۔خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ ،عاقل ہویا غیر عاقل بشرط یہ کہ وہ صاحب نصاب ہو۔
‎🔘نوٹ۔سود،رشوت،چوری ڈکیتی،اور دیگرحرام ذرائع سےکمایا ہوا مال ان سےزکوٰۃ دینے کابالکل فائدہ نہیں ہوگا۔
‎✔صرف حلال کمائی سے دی گئی زکوٰۃ قابل قبول ہے۔
‎☑زکوٰۃ کتنی چیزوں پر ہے
‎زکوٰۃ چار چیزوں پر فرض ہے ۔
‎🔹1۔سونا چاندی
‎🔸2۔زمین کی پیداوار
‎🔹3۔مال تجارت
‎🔸4۔جانور۔
‎⬅سونے کی زکوٰۃ➡
87گرام یعنی ساڑھےسات تولے سونا پر زکوٰۃ واجب ہے
‎(ابن ماجہ1/1448)
‎🔴نوٹ۔سونا محفوظ جگہ ہو یا استعمال میں ہر ایک پرزکوٰۃ واجب ہے۔(سنن ابودائود کتاب الزکوٰۃ اوردیکھئے حاکم جز اول صفحہ 390 ۔
‎فتح الباری جز چار صفحہ 13
‎⬅چاندی کی زکوٰۃ➡
612گرام یعنی ساڑھےباون تولے چاندی پر زکوٰۃواجب ہے اس سے کم وزن پر نہیں۔(ابن ماجہ)
‎✅زکوٰۃ کی شرح❗
‎زکوٰۃ کی شرح بلحاظ قیمت یا بلحاظ وزن اڑھائی فیصد ہے۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎✅زمین کی پیدا وار پر زکوٰۃ
‎مصنوعی ذرائع سے سیراب ہونے والی زمین کی پیدا وارپر عشر بیسواں حصہ دینا ہوگا ورنہ ہے۔قدرتی ذرائع سے سیراب ہونے والی پیداوار پر شرح زکوٰۃ دسواں حصہ ہے دیکھئے(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)
‎🔴نوٹ:زرعی زمین والےافراد گندم،مکی،چاول،باجرہ،آلو،
سورجمکھی،کپاس،گنااوردیگر قسم کی پیداوار سے زکوٰۃ یعنی (عشر )بیسواں حصہ ہرپیداوار سےنکالیں۔
‎(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎⬅اونٹوں کی زکوٰۃ➡
‎💠پانچ اونٹوں کی زکوٰۃ ایک بکری اور دس اونٹوں کی زکاۃ دو بکریاں ہیں۔پانچ سے کم اونٹوں پر زکوٰۃ واجب نہیں۔(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)
‎⬅بھینسوں اورگائیوں کی زکوٰۃ➡
💠30گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃہے۔
40گائیوں پردوسال سے بڑا بچھڑا زکوٰۃ دیں۔(ترمذی1/509)
‎✅بھینسوں کی زکوٰۃکی شرح بھی گائیوں کی طرح ہے۔
‎⬅بھیڑبکریوں کی زکوٰۃ➡
40سے ایک سو بیس بھیڑ بکریوں پر ایک بکری زکوٰۃہے
120سےلےکر200تک دو بکریاں زکوٰۃ۔
‎(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎⛔چالیس بکریوں سے کم پرزکوٰۃ نہیں۔
‎✅کرایہ پر دیئے گئےمکان پر زکوٰۃ❗
‎💠کرایہ پردیئے گئے مکان پر زکوٰۃنہیں لیکن اگراسکاکرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے جو نصاب تک پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو پھر اس کرائے پر زکوٰۃ واجب ہے۔اگر کرایہ سال پورا ہونے سے پہلے خرچ ہو جائے توپھر زکوٰۃ نہیں۔شرح زکوٰۃ اڑھائی فیصد ہوگی۔
‎✅گاڑیوں پر زکوٰۃ
‎💠کرایہ پر چلنےوالی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں بلکہ اسکے کرایہ پر ہےوہ بھی اس شرط کے ساتھ کہ کرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے اور نصاب تک پہنچ جائے۔
‎⛔نوٹ:
‎گھریلو استعمال والی گاڑیوں، جانوروں،حفاظتی ہتھیار۔مکان وغیرہ پر زکوٰۃ نہیں (صحیح بخاری)
‎✅سامان تجارت پر زکوٰۃ
‎💠دکان کسی بھی قسم کی ہو اسکےسامان تجارت پر زکوٰۃدینا واجب ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ مال نصاب کو پہنچ جائے اوراس پرایک سال گزر جائے۔
‎⛔نوٹ:
‎دکان کےتمام مال کا حساب کر کے اسکا چالیسواں حصہ زکوٰۃ دیں یعنی ۔دکان کی اس آمدنی پرزکوٰۃنہیں جوساتھ ساتھ خرچ ہوتی رہے صرف اس آمدنی پر زکوٰۃ دینا ہوگی جوبنک وغیرہ میں پورا سال پڑی رہے اور وہ پیسے اتنے ہوکہ ان سے ساڑھےباون تولےچاندی خریدی جاسکے
‎✅پلاٹ یا زمین پر زکوٰۃ
‎💠جو پلاٹ منافع حاصل کرنے کے لیئے خریدا ہو اس پر زکوٰۃ ہوگی ذاتی استعمال کے لیئے خریدا گیا پلاٹ پر زکوٰۃ نہیں۔😊
‎(سنن ابی دائودکتاب الزکوٰۃ حدیث نمبر1562)
‎✅کس کس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔
‎ماں باپ اور اولاد کےسوا سب زکوٰۃکےمستحق مسلمانوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔والدین اوراولادپراصل مال خرچ کریں زکوٰۃ نہیں۔
‎⛔نوٹ:
‎(ماں باپ میں دادا دادی ، نانا نانی اوراولادمیں پوتے پوتیاں نواسیاں نواسے بھی شامل ہیں۔( ابن باز)
‎✅زکوٰۃکےمستحق لوگ
‎🔸1۔مساکین(حاجت مند)
‎🔹2۔غریب
‎🔸3۔ زکاۃوصول کرنےوالے
‎🔹4۔مقروض
‎🔹5۔قیدی
‎🔸6۔ *مجاھدین*
‎🔹7.مسافر (سورۃالتوبہ60)
Q.1
‎ سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
‎جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔
Q2
‎سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
‎جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔
Q 3
‎سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو
Q4
‎سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔
Q5
‎سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q6
‎سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q7
‎سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی
مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں
جواب. فرض ہے

‎سوال: چرنے والے مویشیوں پر
بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب. فرض ہے
زکوٰۃ کو ادا کریں مال میں برکت آئے گا

_ *اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ ضروانا شیر کریں

04/02/2026

Alhamdulillah, new apartment in Islamabad E-11 🏠✨ Grateful for the journey. Friends and family, you’re always welcome!
my new apartment in Islamabad E-11. Feeling blessed and excited—friends and family, you’re all welcome to join me anytime!

فیملی تربیتی اجتماع و حلف برداری 5 فروری بروز جمعرات 2026 بوقت 1 بجے دن بمقام: عامر شادی ہال نزد کینٹ مارکیٹ بنوں  جماعت...
03/02/2026

فیملی تربیتی اجتماع و حلف برداری
5 فروری بروز جمعرات 2026 بوقت 1 بجے دن
بمقام: عامر شادی ہال نزد کینٹ مارکیٹ بنوں
جماعت اسلامی ضلع بنوں




🚧 Build Your Career – Secure Your Future! 🚧📚 Join Wasim Jalandar University and boost your professional journey with Int...
22/11/2025

🚧 Build Your Career – Secure Your Future! 🚧

📚 Join Wasim Jalandar University and boost your professional journey with International Safety Courses ✨

✅ NEBOSH | IOSH | OSHA | ISO | Rigger | NVQ & More
🎓 Globally Recognized Certificates
💼 High-Demand Jobs in Gulf & Worldwide

🔥 Special Discount Packages
💡 FREE: First Aid + Experience Letter Included

👉 Limited Seats – Enroll Today!
📲 Contact us on WhatsApp Now!

26/10/2025

Alhamdullah our students are so much satisfied from our University.

Admissions are open @03354579291

17/10/2025

*NEBOSH Safety Diploma — وہ کورس جس نے ہزاروں لوگوں کی قسمت بدل دی!*

اگر آپ پاکستان میں ہیں اور کسی بھی انٹرنیشنل لیول پر اچھی جاب چاہتے ہیں — تو *NEBOSH ڈپلوما* آپ کا پہلا اور بہترین قدم ہے!

🔹 آج کی دنیا میں سیفٹی آفیسرز کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے
🔹 سیفٹی آفیسر بننےکے بعد آپ کو صرف جاب نہیں، عزت بھی ملتی ہے
🔹 سعودی عرب، قطر، دبئی، اومان، سب جگہ اس کی زبردست ویلیو ہے
🔹

*NEBOSH، IOSH، OSHA، Fire Safety، First Aid — سب ایک جگہ، ایک معیار کے ساتھ!*

5. *ہزاروں افراد ہم سے سیکھ کر آج کامیاب ہیں — اگلا نمبر آپ کا ہو سکتا ہے۔*

6. *آپ کا خواب، ہماری رہنمائی — سیفٹی سرٹیفکیٹ کے ساتھ ایک روشن کل آپ کا منتظر ہے۔*

7. *آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے کیریئر کو نئی سمت دیں!*

8. *یہ سرٹیفکیٹس نہ صرف علم دیتے ہیں بلکہ عالمی مواقع کا دروازہ بھی کھولتے ہیں۔*

1. ایڈریس: بنوں سٹی بلمقابل میلاد پارک وسیم جالندر یونیورسٹی
Managers👇
@03354579291
@03369657395

2. بنوں ٹاؤنشپ مین لنک روڈ چوک وسیم جالندر یونیورسٹی
Manager👇
@03347941005





























Male female Admission open English Language and Computer Short Course Classes will start from coming Monday ✅   English ...
15/10/2025

Male female Admission open English Language and Computer Short Course
Classes will start from coming Monday

✅ English Language Course:
This course will Start from 2:00 PM to 3:00 PM. It is a 3-month program designed to improve students' grammar, spoken English, and communication skills from basic to advanced levels.

✅ Computer Course:
This course will Start from 3:00 PM to 4:00 PM. It is also a 3-month program that covers basic computer operations, MS Office, internet usage, and other essential digital skills.

These courses are ideal for students who want to enhance their academic and professional capabilities.

Bannu Branch:
Managers 👇
Saima Umer: @+92 335 4579291
Sidra Laiq : @+92 336 9657395

Township Branch:
Managers 👇
Banyamin Shah Jalander
Hikmat Ali
@+92 334 7941005

1. ایڈریس۔ بنوں سٹی بلمقابل میلاد پارک (کسٹم پارک) وسیم جلندر اکیڈمی۔

2. ٹاؤن شپ ایڈریس :- مین لینک روڈ چوک وسیم جلندر اکیڈمی۔

Address

ایڈریس: بنوں سٹی بالمقابل میلاد پارک(کسٹم پارک) وسیم جلندر اکیڈمی۔
Bannu

Telephone

+923429584860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CEO Wasim Jalander posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to CEO Wasim Jalander:

Share