13/05/2025
بنوں یونیورسٹی میں اصل میں دو سوسائٹیز پائے جاتے ہیں اس میں ایک وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی آئ ٹی کیمپس
دوسرا وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی مین کیمپس
ان دونوں سوسائٹیز کے اپنے اپنے صدور ہے لہذا جو اندرائن کیا گیا ہے یہ پیج وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی آئ ٹی کیمپس کے ساتھ منسلک ہے اور جیس سے یہ پوسٹ کیا گیا ہے یہ وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی میں کیمپس کے ساتھ منسلک ہے
شکریہ👇
یہ پیج صرف ایک کیمپس کے لیے ہے