The Vision School & College for Girls-Baragowah

The Vision School & College for Girls-Baragowah First Ever Girls College in Baragowah

10/01/2026
30/12/2025

Developing our Teachers' Proficiency in Urdu through Reading and Writing with Phonetics and Phonology with the guidance and help of Sir Muhammad Amir.

🌟Successful Completion of One-Day Training Workshop 🌟Alhamdulillah, The Vision School and College, Baragowahsuccessfully...
30/12/2025

🌟Successful Completion of One-Day Training Workshop 🌟

Alhamdulillah, The Vision School and College, Baragowahsuccessfully conducted a One-Day Training Workshop on Urdu Reading and Writing Skills with Phonetics and Phonology.

On behalf of the staff of The Vision School and College, Baragowah, we were truly honoured to welcome our worthy trainer, Sir Muhammad Amir, Director, National School of Sciences, Nagial, whose presence made this workshop highly productive and inspiring. Sir Muhammad Amir is a highly qualified professional, holding a Master’s degree in Computer Software, a proud graduate of NUML (National University of Modern Languages), Islamabad, and also a degree holder from London. His strong academic background, along with his expertise in phonetics and phonology, languages, education, and digital innovation, greatly enriched the session.

The workshop was conducted in an interactive and practical manner, enabling participants to gain valuable insights into effective Urdu teaching strategies, phonetic awareness, accurate pronunciation, and improved reading and writing skills. The session also highlighted the integration of education with modern technology, making learning more relevant and future-oriented.

“Training is the foundation upon which great teachers build lifelong learning.”

We sincerely thank Sir Muhammad Amir for sharing his knowledge, experience, and valuable time with us. The workshop proved to be a meaningful learning experience and will undoubtedly have a positive impact on classroom practices.

May Allah put barakah in this effort and make it a source of continuous learning and improvement. Ameen.

Muhammad Ahsan Mehmood & Staff,
The Vision School & College Baragowah

یومِ پیدائش قائدِ اعظم و بانی پاکستان محمد علی جناح یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراناے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
25/12/2025

یومِ پیدائش قائدِ اعظم و بانی پاکستان محمد علی جناح

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

Second Day of Sports Gala-2025
18/12/2025

Second Day of Sports Gala-2025

17/12/2025

🏅 Sports Gala 2025 (Day 1 Highlights)🏅

An energetic and inspiring start The Vision School & College for Girls-Baragowah
The Opening Ceremony and first-day games set the tone with passion, discipline, and true sportsmanship.

This is only the beginning — two exciting days are still ahead, promising bigger challenges, stronger performances, and unforgettable moments.
✨ The field is ready, the spirit is high, and the best is yet to come.

“Champions are not made in a day — they rise with every challenge.”

🤩جیت کی لگن 🤩

Call now to connect with business.

07/12/2025

!السلام و علیکم

!محترم والدین

اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت و ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ٹرانسپورٹ پہیہ جام ہڑتال کے باعث دی ویژن سکول اینڈ کالج (بڑاگواہ) میں کل لیے جانے والے سائنس کے دسمبر ٹیسٹ (جماعت چہارم تا ہفتم
اور پلے گروپ تا ہفتم جماعت کے وہ سابقہ دسمبر ٹیسٹ
(جو ذاتی وجوہات کی بنا پر رہ گئے تھے)

یہ تمام ٹیسٹ اب پرسوں بروز منگل، 09 دسمبر 2025 کو منعقد کیے جائیں گے۔
📌
واضح رہے کہ ادارے میں کل کسی قسم کی باضابطہ چھٹی نہیں ہے۔ معمول کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

اہم نوٹ: یہ پیغام محض ایک بیشگی آگاہی کے تناظر میں کیا گیا ہے تا کہ بچوں اور والدین کو دسمبر ٹیسٹ کے حوالے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مگر اسکا قطعاً مطلب یہ نہیں ہے کا آپکی متعقلہ گاڑی کل سکول نہیں آئے گی۔ اس سلسلے میں ہر بندہ اپنے متعلقہ گاڑی والے سے ضرور کنفرم کرے۔ ابھی تک کی اطلاع کے مطابق بیشتر گاڑیوں والے صبح آ رہے ہیں۔
شکریہ

جزاکم اللہ خیراً
دی ویژن سکول اینڈ کالج (بڑاگواہ)

03/12/2025

🌟Let Us Help Each Other🌟

!آؤ مل کر ایک دوسرے کی مدد کریں

📢!محترم والدین و مُخیر حضرات

ہمارے ادارے دی ویژن سکول اینڈ کالج (بڑاگواہ) میں ایک بہترین رفاحی پروگرام Let Us Help Each Other
آؤ مل کر ایک دوسرے کی مدد کریں
ادارہ ہذا میں زیرِ تعلیم مستحق طلبہ کی بھرپور معاونت کے لیے فعال ہے۔


چراغ بن کے جلیں، روشنی بھی بانٹیں ہم
یہی ہے اصل عبادت، یہی ہے نیکی کا دم

اس پروگرام میں ہمارے تمام اساتذہ کرام اپنی رضامندی سے، اور تمام طلبہ اپنے والدین کی اجازت و خواہش کے مطابق، ماہانہ اپنی جماعت کے کوآرڈینیٹر کے پاس اپنا حصہ جمع کروا سکتے ہیں۔
اس پروگرام میں کسی بھی بچے یا بچی کو شرکت پر مجبور نہیں کیا جائے گا اور کم از کم رقم صرف 10 روپے ہے۔

اس ذریعے سے ہم بچوں کی:
✔️ یونیفارم
✔️ بورڈ داخلہ فیس
✔️ اور ماہانہ فی
میں حدِ استطاعت تک معاونت کرتے ہیں۔

ماہ نومبر-2025 کی جمع شدہ رقم سے، بفضلِ خدا، ہم نے تین طالبات کو سردیوں کا نیا کوٹ اور ایک بچے کو بوٹ فراہم کیے ہیں۔
یاد رکھیں کہ ہم مکمل رازداری کے ساتھ مستحق طلبہ کومدد فراہم کرتے ہیں اور کسی قسم کی تصویر ، ویڈیو یا شناخت ظاہر نہیں کرتے۔ البتہ شفافیت کے لیے اگر کوئی ڈونر ریکارڈ دیکھنا چاہے تو دفتر میں تشریف لا کر معلومات حاصل کر سکتا ہے۔

     ✨
کسی کے حصے کی دھوپ بانٹ دو احسان سمجھ کر
یہی عمل تو اٹھا لے گا بوجھ دونوں جہانوں کا

آپ سے گزارش ہے کہ اپنے صدقات، خیرات اور عطیات اسی پروگرام کے تحت جمع کروائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند بچوں کی مدد ممکن ہو سکے۔

    اہم نوٹ

پلے گروپ تا پانچویں جماعت کے کوآرڈینیٹرز متعلقہ انچارج صاحبان ہیں۔ لہذا ان کلاسز کے والدین اگر اپنا حصہ شامل کروانا چاہیں تو کلاس انچارج کو میسج کر کے بچے کے ہاتھ بھجوا سکتے ہیں۔ جبکہ چھٹی (6th) تا بارہویں جماعت بچوں (12) کے والدین اپنے بچے/بچی کے ہاتھ رقم متعلقہ کوآرڈینیٹر تک بھجوا سکتے ہیں۔ تمام کلاس کوآرڈینیٹرز ہر بچے/بچی کی جانب سے جمع کروائی گئی رقم کو اپنے پاس موجود فارم پر بچے/بچی کا نام اور رقم لکھنے کے پاپند ہوں گے۔
فنڈ میں آپ اپنا حصہ ہر ماہ کی یکم تاریخ تا دس تاریخ تک شامل کروا سکتے ہیں۔ نیز جو حضرات کسی بچے/بچی کا مکمل خرچہ اٹھانا چاہیں تو انکی بھی اس سلسلہ میں مدد و رہنمائی کی جائے گی۔

✨ ایزی پیسہ / اکاؤنٹ کے ذریعے عطیات کا آپشن

اگر کوئی صاحبِ خیر اپنے صدقات، خیرات یا عطیات ایزی پیسہ کے ذریعے بھیجنا چاہیں تو وہ مکمل اعتماد کے ساتھ رقم بھیج سکتے ہیں۔
آپ کی امانت اِن شاء اللہ مکمل دیانت داری کے ساتھ مستحق طلبہ تک پہنچائی جائے گی۔

📲 Easypaisa Account Details:
Account Number: 0345-7270502
Account Holder: Aamir Shehzad Kayani

آپ کی تھوڑی سی مدد…کسی بچے کے لیے بڑی سہولت
جزاکم اللہ خیراً

آپ کی دعاؤں کے طلبگار
پرنسپل، جُملہ سٹاف، و طلبہ، دی ویژن سکول اینڈ کالج (بڑاگواہ)

نہ تُو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیےجہاں ہے تیرے لیے، تُو نہیں جہاں کے لیےیہ عقل و دِل ہیں شرر شُعلۂ محبّت کےوہ خار و خ...
09/11/2025

نہ تُو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے، تُو نہیں جہاں کے لیے
یہ عقل و دِل ہیں شرر شُعلۂ محبّت کے
وہ خار و خَس کے لیے ہے، یہ نیستاں کے لیے
مقامِ پروَرشِ آہ و نالہ ہے یہ چمن
نہ سیرِ گُل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تک
ترا سفینہ کہ ہے بحرِ بے کراں کے لیے!
نشانِ راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو
ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ‌داں کے لیے
نِگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے
بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے
مِرے گُلو میں ہے اک نغمہ جبرئیل آشوب
سنبھال کر جسے رکھّا ہے لامکاں کے لئے

علامہ اقبال

Address

Baragowah
Bara Gawah
49320

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923408916139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Vision School & College for Girls-Baragowah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Vision School & College for Girls-Baragowah:

Share