Urdu Poetry شاعری

Urdu Poetry شاعری Urdu poetry

07/02/2022

تھے فاصلے جو درمیان تو بے حد قریب تھے
بے حد ہوئے قریب تو۔۔۔۔۔قصہ تمام شد

07/02/2022

خالق سے دل لگائے
🥀💙🥀
مخلوق وفا کے قابل نہیں
JazJazab Bugtigti

07/02/2022

*یوں تو دنیا میں سب کی آنکھیں ہیں🖤*
*مگر تیری آنکھیں غضب کی آنکھیں ہیں💞*

07/02/2022

خالق سے دل لگائے
🥀💙🥀
مخلوق وفا کے قابل نہیں

07/02/2022

لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی

جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻

🔥🔥

07/02/2022

میرے دل کی ایک آرزو ہے کہ
تم میری ہر بات مانو اور میں تمھاری ایک بھی نہیں🤭🤭

07/02/2022

╰┈ ➤
|•🦋مجھ کو لگتا ہیں _____گھڑی جس نے بنائی ہوگی

انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا
❣️♥️🙄 🎀•|

07/02/2022

💯میرے"دوست "میرے💝 "دلوں" میں" بستے "هے "👉
💯""""""جناب""""""💯
💯هم" سے"دوستی 💕"کرنے "کو "دوشمن" بهی "تر ستے" ہیں🤔💯

07/02/2022

*جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو*
*ان میں نقص نہیں تلاش کرتے🥀🌚*

07/02/2022

❣اُف یہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہوا کا عالم❣

⚘ہم بھی خوب سوتے اگر ان کی بانہوں میں ہوتے⚘

07/02/2022

‏کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤

توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔

07/02/2022

فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی..
فلاں کے زخم اچھے تھےفلاں سے..
مرشد🔥

Address

Sui
Bath Island
08000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Urdu Poetry شاعری:

Share