The Dreams Academy Of Computer Science Battal Doraha

The Dreams Academy Of Computer Science Battal Doraha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Dreams Academy Of Computer Science Battal Doraha, College & University, 2nd Floor MCB Battal Doraha Mansehra, Battal.

الحمدللہ! دی ڈریمز اکیڈمی بٹل نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے شاندار تعلیمی معیار کو برقرار رکھا ہے۔ ہمارے DIT پارٹ 1 او...
18/01/2025

الحمدللہ! دی ڈریمز اکیڈمی بٹل نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے شاندار تعلیمی معیار کو برقرار رکھا ہے۔ ہمارے DIT پارٹ 1 اور پارٹ 2 کے طلبہ نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے، اور ان کے شاندار نتائج ہمارے ادارے کی محنت اور لگن کا ثبوت ہیں۔

ہمارے طلبہ نے نہ صرف بہترین نمبر حاصل کیے بلکہ اپنی قابلیت سے یہ ثابت کیا کہ دی ڈریمز اکیڈمی بٹل میں فراہم کیا جانے والا تعلیمی ماحول اور رہنمائی ان کی کامیابی کے لیے ایک مضبوط بنیاد ہے۔
ہماری اکیڈمی سے فارغ التحصیل طلبہ آج مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور اپنے گھرانوں اور علاقے کا نام روشن کر رہے ہیں۔

*```نئے سیشن کے داخلے جاری ہیں!*```
اگر آپ بھی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں تو آج ہی دی ڈریمز اکیڈمی بٹل میں داخلہ لیں۔
ہم پیش کرتے ہیں:

جدید کمپیوٹر کورسز
ماہر اساتذہ کی رہنمائی
بہترین تعلیمی ماحول
اور کامیابی کا وعدہ!
داخلے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
*ایم ڈی: سید نیاز حسین شاہ۔*
📞 رابطہ نمبر: 03065639369/03205662546
📍 پتہ: نزد حامد ہسپتال مین شاہراہ ریشم روڈ بٹل دوراہا

دی ڈریمز اکیڈمی بٹل: جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں!

12/12/2022
22/04/2022
20/02/2022
05/02/2022

محترم لرنرز۔۔۔۔!

*آج موبائل گرافکس کورس میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے۔۔ کل سے انشاء اللہ کورس کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔۔۔*

اپنی سیٹ کنفرم کرنے کے لئے 1000 روپے فیس جمع کرکے کورس میں شامل ہو جائیں۔۔
فیس جمع کرنے کا طریقہ کار
ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں فیس جمع کر کے اس کا سکرین شاٹ بھیجیں ۔۔آپ کا داخلہ ہو جائے گا اور آپ کو لرننگ گروپ میں ایڈ کر دیا جائے گا۔۔۔۔
Easypesa Account
0306-5639369
Jazz Cash Account
0320-5662546

Address

2nd Floor MCB Battal Doraha Mansehra
Battal
21090

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dreams Academy Of Computer Science Battal Doraha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share