The Department of Communication and Media Studies - Thal University

The Department of Communication and Media Studies - Thal University Janalists (media coverage)

Bashak
20/12/2022

Bashak

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ، اللہ پاک کے کرم و فضل سے امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔میں میم فروا صاحبہ کا دل ک...
20/12/2022

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ، اللہ پاک کے کرم و فضل سے امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔میں میم فروا صاحبہ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آج انہوں نے اپنے سابقہ سر ڈاکٹر شہزاد صاحب سے ہماری کلاس منعقد کروائی ۔ اس میں ہم نے اپنی امیدوں سے بھی بڑھ کر سیکھا اور سمجھا ۔جس میں سر نے ہمارے کچے دماغ کو مضبوط کرنے کی کوشش کی اور ہمیں اپنے خواب دیکھنے اور ان کو پورا کرنے کا جذبہ پیدا کیا ۔ ہمیں ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ثمرات بتائے اور مستقبل میں اس کی اہمیت بتائی ۔ہم نے یہ سیکھا کہ ہم خود پہ اعتماد کر کے زندگی میں کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں ۔اس کلاس میں میں ان طالبات اور طالب علموں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہماری کلاس کی نمائندگی کی اور بہت اچھے اور بڑے سوال ایک بڑے رہنما کے سامنے کیے اور ان سوالوں کے ذریعے ہمیں اس علم سے روشناس کرایا جس سے ہم ناآشنا تھے ۔ میں اپنی تمام کلاس کی جانب سے ایک بار پھر میم فروا صاحبہ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کے جس نے یہ سب پروگرام مینج کیا اور ہمیں ایک اچھے اور قابل رہنما سے نا صرف روشناس کروایا بلکہ ہماری رہنمائی بھی کروائی اللہ پاک سب مسلمانوں کو اور ہم سب کو اور ہمارے اساتذہ اکرام اور خصوصاً میم فروا صاحبہ کو ڈھیروں کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین۔

✒️ شاعر محمد ثاقب جٹ ۔

The Department of Communication and Media studies
22/11/2022

The Department of Communication and Media studies

Department of Communication and Media studies
22/11/2022

Department of Communication and Media studies

Communication and Media studies
22/11/2022

Communication and Media studies

We can give an example of life with a grain of laddu, hope is for 6, but even if 1 comes, it has to go.
21/11/2022

We can give an example of life with a grain of laddu, hope is for 6, but even if 1 comes, it has to go.

20/11/2022
20/11/2022

Sport gala state in 28 November 2022

Welcome to my page.
20/11/2022

Welcome to my page.

Address

Karor Lal Eson
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Department of Communication and Media Studies - Thal University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share