Career Academy Simly Dam Road Campus Bharakahu Islamabad

Career Academy Simly Dam Road Campus Bharakahu Islamabad Career Academy offers all subjects classes in affordable fee very first time in Bharakahu

Highly Qualified, Experienced and Dedicated Faculty of Career Academy Simly Dam Road Campus near Karachi Hotel Bharakahu...
23/04/2024

Highly Qualified, Experienced and Dedicated Faculty of Career Academy Simly Dam Road Campus near Karachi Hotel Bharakahu.








Let's applaud our exceptional shining stars for their remarkable achievements in the FDE 8th class results! 🌟🎉
23/04/2024

Let's applaud our exceptional shining stars for their remarkable achievements in the FDE 8th class results! 🌟🎉



New Session 2024-25 starting from 15th of April 2024Get Registered now
14/04/2024

New Session 2024-25 starting from 15th of April 2024
Get Registered now

02/04/2024
29/03/2024
11مئی کو میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ دینے کے لئے فارم پر کر رہے ہیں۔ کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ ...
29/03/2024

11مئی کو میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ دینے کے لئے فارم پر کر رہے ہیں۔ کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ میں میٹرک( دسویں جماعت) کا نصاب شامل کیا جائے گا

اسلام آباد ( پ ر) کیرئیر اکیڈمیز بورڈ آف ایجوکیشن( کیب)  نے کیرئیر اکیڈمی کی چاروں برانچز کی  سالانہ تعلیمی اور انتظامی ...
22/03/2024

اسلام آباد ( پ ر)
کیرئیر اکیڈمیز بورڈ آف ایجوکیشن( کیب) نے کیرئیر اکیڈمی کی چاروں برانچز کی سالانہ تعلیمی اور انتظامی پالیسیاں طے کر لی۔ نصابی اور انتظامی امور کو مرکزی نظام کی زیر سرپرستی کامیاب بنایا جائے گا۔ 2024/25 میں پیشہ وارانہ مربوط تعلیمی اور منظم انتظامی خدمات سے فیڈرل بورڈ میں بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کی ٹھوس منصوبہ بندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ طلباء کو بروقت داخلہ لینے پر رجسٹریشن میں ریلیف دیا جائے گا۔ ہر اکیڈمی کا پرنسپل اپنی برانچ میں بااختیار ہوگا۔ یہ فیصلے کیرئیر اکیڈمیز بورڈ آف ایجوکیشن ( کیب) کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر محمد عامر کی زیر صدارت سالانہ مشترکہ مشاورتی پالیسی ساز اجلاس میں کئے گئے۔ اجلاس میں چئیرمین کیب جاوید انتظار، ڈپٹی ڈائریکٹر کیب اور پرنسپل کیرئیر اکیڈمی غوری گارڈن کیمپس امتیاز احمد شاہ، پرنسپل کیرئیر اکیڈمی سملی ڈیم روڈ بہارہ کہو کیمپس محمد عدنان عباسی، پرنسپل کیرئیر اکیڈمی جی۔سیون ستارہ مارکیٹ کیمپس ذوالفقار علی، پرنسپل کیانی روڈ بہارہ کہو کیمپس سالم العزام اور چیف اکاؤئنٹ عزیز سرور نے شرکت کی۔ پروفیسر محمد عامر نے کہا کہ کیرئیر اکیڈمیز کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات سر انجام دیں گے۔ اساتذہ اور انتظامیہ ادارتی قوائد و ضوابط پر ہر صورت عمل یقینی بنائیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کیب امتیاز احمد شاہ نے کہا کہ چاروں برانچز میں ٹیم ورک اور مقابلے کا ماحول بناوں گا۔ ماہانہ ٹیسٹوں اور پری بورڈ کے سوالیہ پرچہ جات کو فیڈرل بورڈ کے مجوزہ پیٹرن کے مطابق بنایا جائے گا۔ تمام برانچز کو کیب کے طے کردہ قوائد و ضوابط کا پابند بناوں گ۔ اکیڈمیز اور فیڈرل بورڈ کے نتائج میں ہر مضمون کا سالانہ تقابلی جائزہ لیا جائے گا۔۔ چئیرمین کیب جاوید انتظار نے کہا کہ ادارتی قوائد و ضوابط پر عدم عملدرآمد کو نظر انداز نہیں کروں گا۔ پرنسپلز نے کہا کہ کیپ کے فیصلوں سے طلباء کے فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں بہترین نتائج آئیں گے۔ اجلاس میں کیرئیر اکیڈمیز کے نظم و نسق کو کیب کی زیر سرپرستی ہونے والے فیصلوں کا پابند بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝’𝐬 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐚t Career Academy Simly Dam Road Campus Bharakahu  Islamabad!𝐒𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝’𝐬 ...
19/03/2024

𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝’𝐬 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐚t Career Academy Simly Dam Road Campus Bharakahu Islamabad!
𝐒𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝’𝐬 𝐬𝐩𝐨𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐦𝐛𝐚𝐫𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐞𝐲 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐞𝐱𝐜𝐞𝐥𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐠𝐫𝐨𝐰𝐭𝐡.

One Week Free Demo Classes

ڈائریکٹر جنرل کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز پروفیسر محمد عامر نے میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کے لئے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون م...
15/03/2024

ڈائریکٹر جنرل کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز پروفیسر محمد عامر نے میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کے لئے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں داخلے کے لئے کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ میں کروڑوں روپے سکالرشپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 11 مئی مئی بروز ہفتہ بوقت صبح 9:00 بجے بمقام کیرئیر آڈیٹوریم کیانی روڈ بہارہ کہو میں کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ٹیسٹ دسویں جماعت کے نصاب سے لیا جائے گا۔ جس میں دسویں جماعت کے حساب، فزکس ،بیالوجی/ کمپیوٹر سائنس ، کیمسٹری کی مکمل کتاب اور دسویں جماعت کی انگریزی اور اردو کی گرائمر سے MCQs پر مبنی سوالات کا ٹیسٹ ہوگا۔ جس میں پہلی پوزیشن لینے والے طالبعلم کو مبلغ 50000 ( پچاس) ہزار نقد انعام کے علاوہ دو سال مفت تعلیم حاصل کرنے کی سہولت دی جائے گا۔ جو مجموعی طور پر دو سال کے لئے 250000 ( اڑھائی لاکھ ) روپے بنتے ہیں۔ دوسری پوزیشن لینے والے طالبعلم کو مبلغ 30000 ( تیس) ہزار روپے کیش انعام اور دو سال کے لئے 75 فیصد فیس میں رعایت دے کر مجموعی طور پر ایک لاکھ اسی ہزار روپے سکالرشپ سے نوازا جائے گا۔تیسری پوزیشن لینے والے طالبعلم کو مبلغ 20000( بیس) ہزار روپے کیش انعام اور دوسال کے لئے فیس میں 50 فیصد کمی کر کے مجموعی طور پرایک لاکھ بیس ہزار روپے سکالرشپ دیا جائے گا۔ چوتھی سے بیسویں پوزیش لینے والے طلبہ و طالبات کو فیس میں فی طالبعلم 30 فیصد رعایت دے کر دو سال کے لئے مجموعی طور پر ایک لاکھ دو ہزار روپے سکالرشپ دیا جائے گا ۔جو مجموعی طور پر کڑورں روپے سے زائد بنتا ہے۔ جبکہ کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ میں میٹرک کا امتحان دینے والےتمام طلباء کو دو سال کے لئے فیس میں 20( بیس) فیصد کمی کے ساتھ مجموعی طور کرڑوں روپے سکالرشپس دیں گے۔پروفیسر محمد عامر نے اسلام آباد کیرئیر کالج سملی ڈیم روڈ کیمپس ، کیرئیر کوچنگ سنٹر کیانی روڈ کیمپس اور آئی سی سی میٹرک سیکشن کیانی روڈ کیمپس میں میٹرک کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم طلباء کے ٹیلنٹ کی عملی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ طلباء کو تعلیمی میدان میں بڑے مقابلوں میں شرکت کا اعتماد دیتے ہیں۔ کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ کا مقصد انکی ذہنی اور تعلیمی استعداد کے مطابق انکے مستقبل کو محفوظ اور کامیاب بنانے کی حکمت عملی پر عملداری ہے ۔ 11 مئی کو ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلباء کو حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔ تاہم طلباء کی رجسٹریشن مفت ہوگی۔ رجسٹریشن فارم آئی سی سی برانچز سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ ٹیسٹ میں حصہ لینے کے لئے رجسٹریشن از حد ضروری ہے۔ لیکن ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے طلباء کے لئے آئی سی سی میں داخلہ لینے کی کوئی شرط نہیں رکھی گئی۔

https://forms.gle/Bbg1gvVKvyMxXWnR8

Address

Simly Dam Road Near Karachi Hotel
Bharakao
45400

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 20:00

Telephone

+92512160773

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Career Academy Simly Dam Road Campus Bharakahu Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share