Government Degree College Bhera community

Government Degree College Bhera  community Connecting current students, proud alumni, and faculty. Follow us for college updates.

🎓 Admissions Open 2026! Your journey toward success begins at Government Associate College Bhera. Enroll today and shape...
25/07/2026

🎓 Admissions Open 2026! Your journey toward success begins at Government Associate College Bhera. Enroll today and shape a brighter future.

16/07/2026
12/07/2026

کیا آپ میٹرک کے بعد داخلے کے حوالے سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ مضامین کے انتخاب اور ان کے مستقبل کے مواقع کے بارے میں تذبذب کا شکار ہیں؟

کیا مالی مشکلات آپ کی تعلیم میں رکاوٹ بن رہی ہیں اور آپ وظائف یا مالی معاونت سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ یا آپ کے والدین سرکاری اور نجی اداروں کے انتخاب کے بارے میں فیصلہ کرنے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں؟

کیا آپ کو اپنی دلچسپی اور صلاحیت کے مطابق شعبے کے انتخاب میں رہنمائی درکار ہے؟

کیا آپ اپنی تعلیمی جدوجہد میں خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں اور مناسب رہنمائی میسر نہیں؟

اگر ان میں سے کسی بھی سوال کا جواب ہاں ہے تو آپ بلا جھجک *گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھیرہ* تشریف لائں۔۔۔

یہاں صرف داخلہ ہی نہیں دیا جاتا، بلکہ آپ کو درج ذیل سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں:

✨ کیریئر کونسلنگ✨ مضامین کے درست انتخاب میں رہنمائی✨ وظائف اور مالی معاونت سے متعلق معلومات✨ اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے والدین اور طلبا کی مؤثر رہنمائی✨ آپ کے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات✨ الجھنوں کے حل اور مستقبل کی منصوبہ بندی میں معاونت✨ حوصلہ افزائی اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنے کی رہنمائی

ہمارے لیے داخلہ صرف ایک مرحلہ نہیں بلکہ آپ کے روشن مستقبل کی ابتدا ہے۔ داخلے سے قبل اور بعد میں بھی ہماری ٹیم آپ کو ہر ممکن رہنمائی فراہم کرتی ہے۔۔۔

Your future begins with us. ✨Admissions for 2026 are now open at Govt. Associate College Bhera!
12/07/2026

Your future begins with us. ✨
Admissions for 2026 are now open at Govt. Associate College Bhera!

Admissions are officially OPEN at Govt. Associate College, Bhera for the 2026-27 session.
11/07/2026

Admissions are officially OPEN at Govt. Associate College, Bhera for the 2026-27 session.

"گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج، بھیرہ میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں۔ ابھی اپلائی کریں اور اپنے بہترین مستقبل کی بنیاد رکھیں۔...
10/07/2026

"گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج، بھیرہ میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں۔ ابھی اپلائی کریں اور اپنے بہترین مستقبل کی بنیاد رکھیں۔"

🎓 داخلے جاری ہیں!تعلیم، اعتماد اور روشن مستقبل کا سفر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھیرہ سے شروع کریں۔
10/07/2026

🎓 داخلے جاری ہیں!
تعلیم، اعتماد اور روشن مستقبل کا سفر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھیرہ سے شروع کریں۔

Address

Main Malikwal Road, Opposite The Abandoned Railway Station In Bhera, Sargodha District, Punjab
Bhera
40540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Degree College Bhera community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share