الکلیة الغوثیة للبنات پنڈی جہونجہ

الکلیة الغوثیة للبنات پنڈی جہونجہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الکلیة الغوثیة للبنات پنڈی جہونجہ, College & University, Bhimber.

لوگ اور وقت آپ کو وہ سبق سکھائیں گے جو کوئی کتاب نہیں دے سکتی - دونوں پر توجہ دیں۔
18/05/2026

لوگ اور وقت آپ کو وہ سبق سکھائیں گے جو کوئی کتاب نہیں دے سکتی - دونوں پر توجہ دیں۔

کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے!علامہ محمد اقبال ❤️
18/05/2026

کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن
خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے!
علامہ محمد اقبال ❤️

تا مرا  افتاد  بر  رویت  نظر  از اب و ام گشتۂ محبوب ترترجمہ!جب سے میری نظر آپﷺ کے چہرہ مبارک پر پڑی ہے،آپﷺ ماں باپ سے زی...
18/05/2026

تا مرا افتاد بر رویت نظر
از اب و ام گشتۂ محبوب تر
ترجمہ!
جب سے میری نظر آپﷺ کے چہرہ مبارک پر پڑی ہے،آپﷺ ماں باپ سے زیادہ محبوب ہو گئے ہیں۔

علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، ...
18/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

ماہِ ذولحج مبارک🤍

16/05/2026
"زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں."
16/05/2026

"زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں."

پوری دنیا میں جو خوشبوئے کرم پھیلی ہے میرے مرشد کا یہ فیضان سلامت رکھنا 🤲🏻
16/05/2026

پوری دنیا میں جو خوشبوئے کرم پھیلی ہے
میرے مرشد کا یہ فیضان سلامت رکھنا 🤲🏻

بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہےعلامہ محمد اقبال ❤️  #اقبالیات    #اردوشاعری          #ا...
16/05/2026

بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے
علامہ محمد اقبال ❤️

#اقبالیات #اردوشاعری #اسلام #توحید #وطنیت #مصطفوی

اِسم احمدﷺ کا وظیفہ ھے ھَر  غَم  کا علاجلاکھ خطرے ھُوں اِسی نام سے ٹَل جاتے ھیںغم سَبھی راحت و تسکین میں ڈَھل جاتے ھیں ج...
16/05/2026

اِسم احمدﷺ کا وظیفہ ھے ھَر غَم کا علاج
لاکھ خطرے ھُوں اِسی نام سے ٹَل جاتے ھیں
غم سَبھی راحت و تسکین میں ڈَھل جاتے ھیں
جب کرم ھُوتا ھے حالات بَدل جاتے ھیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

Address

Bhimber
10040

Telephone

+923107946346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الکلیة الغوثیة للبنات پنڈی جہونجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share