AJ&K University of Bhimber

AJ&K University of Bhimber Welcome to Official page of AJ&K University of Bhimber (AJ&KUoB)
Shaping Minds, Enriching Future

18/02/2026
17/02/2026

Prof. Dr. Muhammad Younas Javed, Vice Chancellor, AJ&K University of Bhimber, distributed laptops among 21 deserving under Phase IV of the Minister’s Youth Scheme during a ceremony held today at the University’s Main Campus.

Prof. Dr. Muhammad Younas Javed, Vice Chancellor, AJ&KUoB, distributed laptops among 21 awardees under Phase IV of the P...
17/02/2026

Prof. Dr. Muhammad Younas Javed, Vice Chancellor, AJ&KUoB, distributed laptops among 21 awardees under Phase IV of the Prime Minister Youth Laptop Scheme during a ceremony held today at the Main Campus of the University.

The event was organized to acknowledge and celebrate the hard work, dedication, and academic excellence of the selected students who earned this distinction through their outstanding performance.

Dr. Abid Hussain, Registrar/Acting Dean, AJ&KUoB, Dr. Saim Hashmir, Chairman, Department of Economics, Dr. Khadim Hussain, Director Students' Affairs, Dr. Abdul Haseeb, Coordinator, Department of Animal Sciences, Dr. Tanveer Ahmed, Coordinator Department of Veterinary Sciences, Dr. Farooq Ahmed, Coordinator, Department of English, Dr. Muhammad Ijaz Super Focal Person PM Laptop Scheme AJ&KUoB, Dr. Tanveer Hussain, Assistant Professor/Director Planning and Development, also graced the ceremony with their presence.

The ceremony started with the recitation from the Holy Quran by Mr. Abdullah Amjad, Department of Veterinary Science. Which was followed by a beautiful recitation of Naat by Ms.Nosheen Nawaz, Department of English. This event was gracefully moderated by Dr. Muhammad Ijaz, who ensured the smooth conduct of the ceremony.

As the Chief Guest, the Worthy Vice Chancellor distributed laptops among the 21 awardees belonging to the Departments of Animal Science, Veterinary Science, Botany, English, and Economics. The awardees included:-
Mr. Muhammad Haseeb (Animal Sciences)
Mr. Hamid Ali (Animal Sciences)
Mr. Anique Nayer Khan (DVM)
Mr. Abdullah Amjad (DVM)
Ms. Isra Noor Zaman (DVM)
Mr. Saad-ul-Islam (DVM)
Ms. Tajallah Ashraf (Botany)
Ms. Umm-e-Aimen (Botany)
Ms. Alia Kanwal (English)
Ms. Adeela Kanwal (English)
Ms. Hafsa Batool (English)
Ms. Faria Inzal (English)
Ms. Mehreen Saleem (English)
Ms. Azka-tul-Fajar (English)
Ms. Areeba Gilani (English)
Ms. Moneeba Rehman (English)
Ms. Tayyaba Nazir (English)
Ms. Nosheen Nawaz (English)
Ms. Raghesa Hasan Munir (Economics)
Mr. Muhammad Habib Ullah (Economics)
Ms. Sehrish Fatima (Economics)

After distribution, addressing the gathering, comprising faculty members, administrative staff, and students. The Vice Chancellor extended heartfelt congratulations to the awardees and commended their remarkable achievement. He encouraged them to remain steadfast in their pursuit of knowledge and excellence.

In his inspiring address, he shared his personal journey, reflecting on the hardships of his early school days and his professional accomplishments, including being a founder of National University of Sciences and Technology (NUST) and serving as Vice Chancellor of various universities in AJ&K. He emphasized that success is the result of perseverance, discipline, and effective time management. He advised the students to utilize the laptops as productive tools for research, learning, and skill development, rather than for unproductive activities. He particularly stressed the importance of valuing time, stating that time, once lost, cannot be regained.

The ceremony concluded on a celebratory note, with appreciation for the collective efforts of the organizers and renewed commitment to promoting academic excellence at the University. The event served as a source of motivation and inspiration for all students to continue striving for higher achievements through dedication and hard work.

Prof. Dr. Muhammad Younas Javed, Vice Chancellor, AJ&KUoB, was accorded a warm and gracious welcome upon his return to t...
17/02/2026

Prof. Dr. Muhammad Younas Javed, Vice Chancellor, AJ&KUoB, was accorded a warm and gracious welcome upon his return to the University following successful surgical procedures.
The Vice Chancellor was received by Dr. Abid Hussain, Registrar, AJ&KUoB, accompanied by Dr. Saim Hashmi, Treasurer; Dr. Khadim Hussain, Director Students’ Affairs; Dr. Abdul Haseeb, Director Quality Enhancement Cell; and Dr. Farooq Ahmed, Director Estate. On the occasion, a bouquet was presented to the Vice Chancellor as a token of goodwill and best wishes for his continued recovery and well-being.
His return brought a renewed sense of joy, motivation, and positive energy across the University. Faculty members and students warmly welcomed him and conveyed their sincere prayers and best wishes for his continued health, strength, and success.
The University community acknowledged and appreciated his visionary leadership, unwavering commitment, and dedicated efforts, which have significantly contributed to strengthening the institution. Under his dynamic and forward-looking guidance, the University continues to progress toward academic excellence, institutional development, and the achievement of new milestones.
May he continue to lead the University towards greater success and distinction.

Brig. (R) Prof. Dr. Muhammad Younus Javed, SI (M), Founding Vice Chancellor of AJK University of Bhimber (established in...
14/02/2026

Brig. (R) Prof. Dr. Muhammad Younus Javed, SI (M), Founding Vice Chancellor of AJK University of Bhimber (established in 2023 under an Act), called on Prof. Dr. Niaz Ahmad Akhtar, SI, Chairman, Higher Education Commission of Pakistan, to congratulate him on his appointment.

During the meeting, both dignitaries held productive discussions on advancing higher education, promoting research excellence, and strengthening institutional collaboration. The Vice Chancellor briefed the Chairman HEC on the newly chartered University’s funding requirements and highlighted the successful launch of new academic departments aimed at meeting national and international ranking benchmarks.
He reaffirmed the University’s commitment to quality education and research-led development, emphasized the need for sustained support to higher education institutions in AJ&K, and expressed confidence that, under the Chairman’s leadership, HEC will further enhance the quality, competitiveness, and global standing of Pakistan’s higher education sector.

07/02/2026
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے احکامات کی پیروی میں، وائس چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر بریگیڈیر ریٹائرڈ...
05/02/2026

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے احکامات کی پیروی میں، وائس چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر بریگیڈیر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر یونس جاوید کی ہدایات کی روشنی میں اور رجسٹرار آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر ڈاکٹر عابد حسین کی زیر سرپرستی آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں عامر عثمان عادل سابق ممبر پنجاب اسمبلی نے بطور مہمان مقرر شرکت کی وہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر سے ہی فارغ التحصیل ہیں

اس تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کا شرف بی بی اے کی طالبہ اریشہ قادر نے حاصل کیا ڈی پی ٹی کی طالبہ زینب شہزادی نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی، تلاوت اور نعت کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان اور آزاد ریاست جموں و کشمیر کے قومی ترانے چلائے گئے سامعین قومی ترانوں کے احترام کھڑے ہوئے قومی ترانوں کے بعد ڈی وی ایم کے طالب علم سید نفاست علی شاہ نے ملی نغمہ پیش کیا ڈی پی ٹی کی طالبہ ظلِ ہما، کمپیوٹر سائنسز کے طالب علم محمد کیف اور ڈی وی ایم کے طالب علم فیضان احمد نے طلبہ و طالبات کی نمائندگی کرتے ہوئے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقاریر کیں

ڈاکٹر محمد اعجاز ڈپٹی رجسٹرار نے کمپیرنگ کی ڈاکٹر عبدالحسیب کوآرڈینیٹر اینیمل سائنسز نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلبہ و طالبات کو سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم استعمال کرنا چاہیے یہ وہ کام ہے جو اس دور کا ضروری امر ہے انہوں نے کہا کہ روایتی جنگوں کا دور گزر چکا ہے آپ کے ہاتھ میں جو موبائل ہے یہ آپ کا بہترین ہتھیار ہے جو اس دور میں بہترین انداز میں کارگر ثابت ہو سکتا ہے آپ کو چاہیے کہ آپ بھارتی جبر و استبداد کو تحریر اور ویڈیوز کی صورت میں اجاگر کریں

عامر عثمان عادل نے اس پروگرام میں بطور مہمان مقرر شرکت کی وہ چونکہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر سے ہی فارغ التحصیل ہیں تو انہوں نے اپنی گفتگو کا آغاز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں گزری سنہری یادوں کا ذکر کرتے ہوئے کیا انہوں نے پروفیسر غلام حسین اظہر اور پروفیسر وجیہہ الحسن صفدر شفق کا انتہائی ادب سے ذکر کرتے ہوئے ان کی خدمات کو یاد کیا اور کہا کہ آج میں جس مقام پر کھڑا ہوں اس میں انہی اساتذہ کا کردار ہے میری شخصیت کو انہی اساتذہ نے تراشا اس تقریب کا انعقاد مین کیمپس کی بلڈنگ کے ٹاپ فلور پر ایک کھلی جگہ پر کیا گیا تھا وہاں سے پیر پنجال کا پہاڑی سلسلہ واضح نظر آ رہا تھا مہمان مقرر نے کہا کہ سامنے جو بلند و بالا پہاڑ نظر آ رہے ہیں ان کے دوسری جانب ہمارے کشمیری بھائی بھارتی جبر و استبداد کے پنجے میں زندگی گزار رہے ہیں ذرا ان کی زندگیوں پر لگی پابندیوں کا تصور تو کیجیے ان کی سماجی و سیاسی زندگی بھارتی ظالمانہ رجیم کی طرف سے عائد کی گئی پابندیوں میں جکڑی گئی ہے ہم تو آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں

مزید کہا کہ میں یہاں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے آیا ہوں انہوں نے واقعی بہترین انداز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور سامعین کو کیفیات اور احساسات کی اس وادی میں لے گئے جو خوشگوار حیرتوں اور فردا کی خوش نما امیدوں کی پھولوں سے مہک رہی ہے

انہوں نے نوجوانوں سے استفسار کیا کہ کیا آپ برہان وانی کو جانتے ہیں تو سامعین نے کہا جی بالکل جانتے ہیں تو انہوں نے اس پر کہا کہ دیکھ لیں ایک نوجوان نے کس طرح اپنی نوجوانی میں تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنی جان دے دی اس نے بہترین طریقے سے سوشل میڈیا کا استعمال کیا اور تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی روح پھونک دی

انہوں نے کشمیر کے حوالے سے امت مسلمہ کی طرف سے حالیہ بے حسی پر دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ میں پاکستان کی طرف سے آپ سے اظہارِ یکجہتی کرنے آیا ہوں

انہوں نے مسئلہ کشمیر پر تاریخی پہلو کو اجاگر کیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کا اور مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے کشمیری بھائیوں کا ذکر کرتے ہوئے اس عہد کا اعادہ کیا کہ پاکستان نے کشمیر کے لیے پہلے بھی اپنے وجود کو خطرے میں ڈالا اور اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن سے ٹکر لی اور اس کو شکست سے دو چار کیا اور آئندہ بھی اگر بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو پاکستان اس کا منہ توڑ جواب دے گا انہوں نے پاکستان کی سول سوسائٹی اور پاکستان کے محققین کے حوالے سے بتایا کہ ہم آپ کے ساتھ ہمیشہ کی طرح کھڑے رہیں گے ہم آپ کی جدوجہد کو ہر حوالے سے سپورٹ کرتے ہیں ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ ریاست جموں کشمیر سے ہندوستان کا جابرانہ تسلط ختم ہو اور پوری ریاست جموں کشمیر کے باشندگان آزادی کی نعمت سے مستفید ہوں اور اس جدوجہد میں آپ پاکستانی بھائیوں کو اپنے ساتھ پائیں گے
ان کی گفتگو پر مرزا غالب کا یہ شعر بالکل صادق آتا ہے

"دیکھنا تقریر کی لذت جو اس نے کہا
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے"

ڈاکٹر خادم حسین ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز یونیورسٹی آف بھمبر نے تمام طلبہ طالبات کے ذوق سماعت کی تعریف کی انہوں نے طلبہ طالبات سے بات کرتے ہوئے اس پہلو کا خصوصی ذکر کیا کہ ہمیں اپنی تہذیب اور اپنی تاریخ سے جڑے رہنے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں سے یہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ انشاءاللہ ریاست جموں و کشمیر میں ظلم کی شب جلد ختم ہونے والی ہے اور آزادی کے سورج کا طلوع ہونا نوشتہ دیوار ہے

اس تقریب میں فیکلٹی ممبران میں سے سر خادم حسین، سر عبدالحسیب، سر تنویر احمد، سر محمد اعجاز، میم سیدہ فاخرہ وحید بخاری، سر انیل احمد، میم سیدہ انعم گردیزی، میم عائشہ افتخار، میم اجالا چوہدری، میم جمیلہ بہادر، میم مدیہ النساء، میم میمونہ انصر،سر نعمان افضل، میم طیبہ چوہری شامل تھے

ڈاکٹر محمد اعجاز نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا انہوں نے مہمان مقرر کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا جو دعوت پر اسلام آباد سے خصوصی طور پر تشریف لائے تقریب کے اختتام پر معزز مہمان کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی تقریب کا اختتام ڈاکٹر اعجاز نے علامہ محمد اقبال کے اس شعر سے کیا جو برصغیر کے ہر بچے کو ازبر ہے

ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

وزیراعظم آزادکشمیر معائنہ کمیشن کے چیئرمین چوہدری حسن اشرف نے یونیورسٹی آف بھمبر کی انسپکشن کی،وائس چانسلربریگیڈئیرپروفی...
13/01/2026

وزیراعظم آزادکشمیر معائنہ کمیشن کے چیئرمین چوہدری حسن اشرف نے یونیورسٹی آف بھمبر کی انسپکشن کی،وائس چانسلربریگیڈئیرپروفیسر ڈاکٹر
یونس جاویدنے بریفنگ دی،مجموعی طور پرمفاد عامہ کے تناظر میں عملی اقدامات کا عزم

محکمہ اطلاعات بھمبر
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر معائنہ کمیشن کے چیئرمین چوہدری حسن اشرف نے یونیورسٹی آف بھمبر کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف بھمبر بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر یونَس جاوید نے ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز جامعہ کے پروفیسرز و دیگر افسران کے ہمراہ چیئرمین معائنہ کمیشن کو جامع بریفنگ دی اور بتایاکہ یونیورسٹی سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے دور میں قائم ہوئی،وائس چانسلر کی طرف سے یونیورسٹی کے تعلیمی، انتظامی، تحقیقی اور ترقیاتی امور پر روشنی ڈالی گئی۔
معائنہ کے دوران چیئرمین معائنہ کمیشن نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات، تدریسی سہولیات، کلاس رومز، لیبارٹریز، لائبریری، انتظامی بلاکس اور زیرِ تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اساتذہ اور انتظامیہ سے ملاقات کے دوران تعلیمی معیار، طلبہ کو درپیش مسائل اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
وائس چانسلر بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر یونَس جاوید نے ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز کے ہمراہ بریفنگ کے دوران بتایا کہ یونیورسٹی آف بھمبر خطے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم، تحقیق اور طلبہ کی ہمہ جہت تربیت کے لیے متعدد اصلاحاتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مفادِ عامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ سماجی و تحقیقی سطح پر بھی اپنا مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔
چیئرمین معائنہ کمیشن چوہدری حسن اشرف نے یونیورسٹی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت آزاد کشمیر تعلیمی اداروں کو مزید مستحکم کرنے، شفافیت کو فروغ دینے اور مفادِ عامہ کے تناظر میں عملی اقدامات اٹھانے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔
انہوں نے ہدایت کی کہ یونیورسٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور طلبہ کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
دورے کے اختتام پر چیئرمین معائنہ کمیشن اور یونیورسٹی انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی آف بھمبر کو ایک معیاری، فعال اور عوام دوست تعلیمی ادارہ بنانے کے لیے مشترکہ طور پر عملی اقدامات جاری رکھے جائیں گے، تاکہ خطے کے نوجوانوں کو روشن مستقبل کی راہ فراہم کی جا سکے۔
بھمبر: چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن آزاد جموں و کشمیر چوہدری حسن اشرف نے یونیورسٹی آف بھمبر کا دورہ کیا جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید یونس نے تعلیمی امور، جاری بی ایس پروگرامز اور دیگر سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔اس موقع پرعوامی شکایات کے تناظر میں چیئرمین معائنہ کمیشن نے ہدایت کی کہ کالجز اور یونیورسٹی میں بی ایس سمیت دیگر تعلیمی پروگرامز کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے اوریتیم، غریب و مستحق طلبہ کی معاونت کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔چوہدری حسن اشرف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیمی اداروں میں شفافیت، معیار اور بہتری کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کمیشن اپنا کردار جاری رکھے گا۔

Address

Pindi Jhunja Bypass Road
Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:30
Tuesday 08:00 - 16:30
Wednesday 08:00 - 16:30
Thursday 08:00 - 16:30
Friday 08:00 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ&K University of Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share