18/05/2024
𝗠𝗖𝗔 𝗧𝟮𝟬 𝗖𝗨𝗣
اصول:
1_ ٹورنامنٹ ہارڈ بال پر کھیلا جائے گا۔
2_ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم سے کھیلا جائے گا۔
3_ ہر ٹیم کو EasyPaisa پر میچ سے پہلے 4500 انٹری ادا کرنا ہوگی۔
4_ ٹورنامنٹ صرف 24 ٹیمیں کھیلیں گی۔
5_ ٹورنامنٹ 22 مئی 2024 کو شروع ہوگا۔
6_ ہر میچ دوپہر 02:30 بجے شروع ہوگا۔
Coloured Kit Lazmi Hai _7
8_ ٹورنامنٹ کا فاتح انعام 10000 اور رنر کا انعام 5000 ہے۔
9_ اپنے داخلے کی تصدیق کریں؛
معین خان: 03110645338
شفیع عتیق: 03179695934