Jamia Darussalam & Islamic Research Center Buner KPK Pakistan

24/04/2026
22/04/2026

دینی درس گاہ جامعہ دارالسلام بونیر میں صدقہ جاریہ بنائیں

آسان عطیہ

یتیموں کی رہائش گاہ اور کفالت کے لئے.....
علم کی روشنی عام کرنے کے لئے.....
بیک وقت دینی و عصری تعلیم کے لئے .....

اگر آپ کا کاروبار ہےتو کم ازکم
10 ہزار روپیہ کے ماہانہ قسط سے آغاز کیجئے.

اگر آپ ملازم ہے تو کم ازکم
پانچ ہزار روپیہ کے ماہانہ قسط سے آغاز کیجئے .

یہ آپ کے اہل وعیال اور کاروبار میں برکت کا باعث ہوگا۔ پورا سال صدقہ کی برکت سے برکت کا سال ثابت ہوگا۔ ان شاءاللہ

اپنی ایڈوانس زکوٰۃ ماہانہ اقساط میں ادا کرکے ادارہ کی قرض ادا کریں.

اپنی صدقات و خیرات ماہانہ اقساط کے ذریعے ادا کرکے اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں .
Account Title:Rafiq Ahmad
IBAN NO:PK31HABB0009327901311803
Account No: 0009327901311803
Bank : HBL Sowari Buner
Easy paisa : 0341 9898444
Whatsapp No:03339898488

19/04/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کلپانی بونیر : جامعہ دارالسلام بونیر کے ناظم مالیات حافظ عطاءاللہ اور مولانا کفایت اللہ کے جواں سال چھوٹے بھائی عبیداللہ اچانک انتقال فرما گئے ہیں
جنازہ شام 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔

19/04/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کلپانی بونیر: جامعہ دارالسلام بونیر کے ناظم مالیات حافظ عطاءاللہ اور مولانا کفایت اللہ کے جواں سال چھوٹے بھائی عبیداللہ اچانک انتقال فرما گئے ہیں۔جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا۔

Address

Dambardara Beshpoor Road Krapa District Buner
Bunerwal
JAMIADARUSSALAMANDISLAMICRESEARCHCENTER

Telephone

+923339898488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darussalam & Islamic Research Center Buner KPK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Darussalam & Islamic Research Center Buner KPK Pakistan:

Share