26/09/2026
💫 بزمِ ادب پروگرام کی تیاریاں زور و شور سے جاری! 💫
آنے والے بزمِ ادب پروگرام کے مختلف آئٹمز پر نہایت احسن انداز میں بھرپور محنت، شوق اور لگن کے ساتھ کام جاری ہے۔
ایک کامیاب اور شاندار بزمِ ادب پروگرام کے لیے ہم سب پُرامید ہیں۔ اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات کی یہ محنت ضرور رنگ لائے گی اور یہ پروگرام ہم سب کے لیے ایک خوبصورت اور یادگار پروگرام ثابت ہوگا۔ انشاءاللہ!
Video Prepared & Posted by: Usman Afridi