03/03/2026
انشاءاللہ،
آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کا ضامن آپکا اپنا ادارہ
جہاں ہر طالبعلم ہے ہمارے لیے خاص،
گزشتہ 8 برس سے شاندار تعلیمی نتائج کا حامل ادارہ،
انشاءاللہ ادارہ ہذا میں نہم (گرلز) کی ریگولر کلاس کا آغاز 13 مارچ سے ہو رہا ہے،جہاں طالبات کی تعلیم و تربیت کا مناسب انتظام ہے،
داخلہ بذمہ ادارہ
آج ہی داخلہ کے لیے رابطہ کریں،