ISF- University Of Malakand

ISF- University Of Malakand Cover,s activities regarding ISF, Specially of Malakand region.

01/06/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن:۔ موسیٰ خان کو انصاف دلانے کیلئے آخری حد تک جائے گی، اور عنقریب ایک احتجاج کی کال بھی دیں گی۔ انشاءاللہ
پوسٹ: ایڈمن سابقہ سٹوڈنٹ UOM

A pic of    and   the leaders of ISF in University of Malakand, & Ex President Of    .  during the visit of Ex Higher ed...
19/10/2022

A pic of and the leaders of ISF in University of Malakand, & Ex President Of . during the visit of Ex Higher edu Ghani...
2015/16

10/09/2022

10/09/2022


31/03/2021

اپر دیر شیرینگل یونیورسٹی (SBBU) انتظامیہ طلبہ کی زندگیوں سے کھلواڑ بند کریں۔

05/03/2021

یونیورسٹی ہذا میں نامنظور، اپنے معزز اساتذہ کرام کے ہر جائز مطالبے کے شانہ بشانہ چٹان بن کر کھڑے رہینگے باقی طلبہ تنظیموں کیساتھ بھی بات چیت جاری ہے جلد لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

22/03/2020

میں ماسک اسلئے پہنتا ہوں کہ باقی لوگ مجھ سے محفوظ رہے اور میں بیماری پھیلانے کا سبب نہ بنوں۔
میں مصافحہ اسلئے نہیں کرتا کہ باقی لوگ مجھ سے محفوظ رہے اور میں بیماری پھیلانے کا سبب نہ بنوں۔
میں گھر سے اسلئے نہیں نکلتا کہ باقی لوگ مجھ سے محفوظ رہے اور میں بیماری پھیلانے کا سبب نہ بنوں۔
ذندگی میں پہلی بار بغیر کچھ کئے اللہ تعالیٰ ہم سے معاشرے کے بھلائی کا کام لے رہا ہے۔

12/01/2020

10/10/2019

Address

University Of Malakand
Chakdara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF- University Of Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share