Zulqarnain ali

Zulqarnain ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zulqarnain ali, College & University, City chakwal vpo shAh syed bullhoo, Chakwal.

13/02/2026
28/01/2026

فیصل ٹاؤن کے چیئرمین چوہدری عبدالمجید صاحب کسی ایک دن، ایک دہائی یا چند برسوں کی کہانی نہیں بلکہ چار دہائیوں پر محیط اعتماد، محنت اور مسلسل ڈیلیوری کا نام ہیں۔ وہ ملک کے نمایاں بڑے ٹیکس دہندہ ہیں اور ان کے منصوبوں کے ذریعے ہزاروں افراد کو براہِ راست جبکہ لاکھوں لوگوں کو بالواسطہ روزگار میسر ہے۔

ایسے حالات میں جب بہت سے لوگ ملک چھوڑ کر اپنا سرمایہ بیرونِ ملک منتقل کر رہے ہیں، چوہدری عبدالمجید صاحب نے اپنا کوئی بھی کاروبار پاکستان سے باہر قائم نہیں کیا۔ انہوں نے پاکستان کو ہی اپنا مرکز بنایا، یہیں رہ کر، یہیں سرمایہ لگایا اور یہیں محنت سے ملک کی تعمیر میں کردار ادا کیا اور کر رہے ہیں

آج اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنا اور انہیں تیز ترین رفتار سے پایۂ تکمیل تک پہنچانا محض بزنس نہیں بلکہ قوم کے ساتھ وفاداری اور پاکستان پر یقین کی عملی مثال ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ ایسے وژنری اور باصلاحیت افراد کو ریاستی سطح پر اعتماد، سہولت اور “ایز آف ڈوئنگ بزنس” کا ماحول دیا جانا چاہیے، تاکہ پاکستان ان کی صلاحیتوں اور وژن سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔

ایسے لوگ بوجھ نہیں، پاکستان کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں

16/01/2026
15/01/2026
12/01/2026
30/12/2025
24/12/2025

Address

City Chakwal Vpo ShAh Syed Bullhoo
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulqarnain ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share