30/04/2026
🌹 *جامع مسجد حشمتی جامعہ تاجدارِ مدینہ مرید چکوال* 🌹
ان شاءاللّٰہ تعالیٰ جامع مسجد حشمتی میں جمعۃ المبارک کا خطبہ حج کے فضائل و مسائل کے موضوع پر پڑھایا جائے گا بروقت تشریف لائیں تاکہ قرآن و احادیث سے اس موضوع پر دلائل سماعت فرما سکیں۔