Bacha Khan University Charsadda (OFFICIAL)

Bacha Khan University Charsadda (OFFICIAL) BACHA KHAN PUHANTOON
Recognized by HEC

░▐█████ This page belongs to the students of BACHA KHAN UNIVERSITY ( CHARSADDA)..... for sharing the latest news and information,s ..about happening,s in university ... and to stay updated ... and to share with all the other friends on the page ......... thanx ▣

01/09/2025

Prof. Dr. Khan Alam Assumed The Charge Of Vice Chancellor, Bacha Khan University Charsadda.

14/08/2025

خیبرپختونخوا اسمبلی میں باچا خان یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع۔ نوٹس پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احسان اللہ میانخیل نے جمع کرایا، جس میں شفاف انکوائری اور اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایم پی اے احسان اللہ میانخیل کی جمع کرائے گئے توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں سینکڑوں درخت بغیر قانونی اجازت کے کاٹے گئے۔ درختوں کی فروخت بغیر نیلامی اور کسی ریکارڈ کے کی گئی۔مزید کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں سرکاری گاڑیوں کے ایندھن اور سپلائی آرڈرز میں مبینہ خرد برد کی گئی، جبکہ ترقیاتی منصوبوں میں "گھوسٹ پیمنٹس" کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔نوٹس میں ان بے ضابطگیوں کو ماحولیاتی قوانین اور مالی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ایم پی اے نے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

12/08/2025

السلام علیکم،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاک فوج نے پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایک کنسرٹ کا انعقاد کیا ہے، جو 13 اگست 2025 کو شام 6:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک آرمی اسٹیڈیم پشاور میں منعقد ہوگا۔ یہ کنسرٹ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بالکل مفت ہے۔ اس موقع پر مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جن میں آتشبازی اور قومی گلوکاروں کی حب الوطنی پر مبنی نغمہ سرائی بھی شامل ہے، جن سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ محظوظ ہوں گے۔
اگر آپ شرکت کے خواہشمند ہوں تو پاک فوج کی ایک ٹیم آج (11 اگست 2025) اور کل (12 اگست 2025) رجسٹریشن کے لیے باچا خان یونیورسٹی، چارسدہ کے کمیٹی روم میں موجود رہے گی۔ براہِ کرم تشریف لائیں اور اپنی (اور اہلِ خانہ کی، اگر ساتھ آرہے ہیں) رجسٹریشن کروائیں۔
یونیورسٹی کی طرف سے اس تقریب میں جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جائے گا، جو 13 اگست 2025 کو شام 4:45 بجے باچا خان یونیورسٹی، چارسدہ سے روانہ ہوگی۔ مزید معلومات کے لیے براہِ کرم ڈاکٹر محمد شکیل (رابطہ نمبر: 03329294179)، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن سے رابطہ کریں۔

*پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق* ۔۔۔باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر تعینات۔۔۔۔
05/05/2025

*پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق* ۔۔۔باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر تعینات۔۔۔۔

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Khan University Charsadda (OFFICIAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bacha Khan University Charsadda (OFFICIAL):

Share

Our Story

░▐█████ This page belongs to the students of BACHA KHAN UNIVERSITY ( CHARSADDA)..... for sharing the latest news and information,s ..about happening,s in university ... and to stay updated ... and to share with all the other friends on the page ......... thanx ▣