Department Of Zoology GPGC Charsadda

Department Of Zoology GPGC Charsadda For information about gpgc college and zoology department

محترم اساتذہ کرام اور عزیز طلباء و طالبات و مہمانان گرامیکالج آنے کیلئے ایڈمن بلاک کے قریب گیٹ جو پانی کی ٹینکی کے بالمق...
19/06/2025

محترم اساتذہ کرام اور عزیز طلباء و طالبات و مہمانان گرامی
کالج آنے کیلئے ایڈمن بلاک کے قریب گیٹ جو پانی کی ٹینکی کے بالمقابل واقع ہے استعمال کریں۔ گرمی کی چھٹیوں کے دوران باقی سارے گیٹ بند رہینگے۔
Government Post Graduate College Charsadda
Govt Post Graduate College Charsadda

20/12/2024

شدید سرد موسم کی وجہ سے طلباء کے لئے کوٹ، جیکٹس اور جوتے/بوٹ کی حد تک یکساں ڈریسنگ پر پابندیوں میں نرمی کی جاتی ہے تاکہ طلباء خود کو سردی سے بچا کر اپنے بدن کو گرم رکھ سکیں۔
طلباء بلیو یا بلیک اونی ٹوپیاں اور مفلر بھی پہن سکتے ہیں۔
تاہم فیشن یا سیاسی وابستگی کے لیے استعمال ہونے والی کسی بھی قسم کی ڈریسنگ کی اجازت نہیں ہو گی۔ چادر کی بھی اجازت نہیں ہوگی
طالبات عبایا کے نیچے سویٹر کوٹ وغیرہ استعمال کریں لیکن عبایا کے اوپر کچھ نہ پہنیں۔ گرم ٹوپی اور گرم بوٹ پہننے کی اجازت ہے۔

Principal,
GPGC Charsadda.

           ゚
19/12/2024

19/12/2024

Welcome back

29/07/2024

Result will be announced soon inshAllah
Zre ma horai kha

27/05/2024

محترم طلبہ وطالبات
حکومتی اعلان کے مطابق کالج یومِ تکبیر کے موقع پر کل یعنی 28 مئی 2024 کو بند رہے گا۔

Dr.K̲h̲ālid SuhailPhysician مجھے یہ پڑھ کر حیرانی ہوئی کہ ابوالاعلی مودودی جیسے جید عالم بھی ڈارون کے نظریے Theory of ev...
20/05/2024

Dr.K̲h̲ālid Suhail
Physician

مجھے یہ پڑھ کر حیرانی ہوئی کہ ابوالاعلی مودودی جیسے جید عالم بھی ڈارون کے نظریے Theory of evolution کو نہ مانتے تھے وہ جنت میں آدم اور حوا کی تخلیق کے نظریے Theory of creation پر ایمان رکھتے تھے ابوالکلام آزاد وہ واحد مسلم دانشور تھے جو ڈارون کے نظریے اور قرآن میں کوئی تضاد نہ پاتے تھے انہوں نے اپنی قرآن کی تفسیر ترجمان القرآن میں اس تضاد کو اس طرح حل کیا تھا کہ انہوں نے نفس الواحدہ کا روایتی ترجمہ آدم کرنے کی بجائے ایمیبا کا خلیہ unicellular organism کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ قرآن میں زندگی کی ابتدا سمندر سے ہوئی ہے اور پھر ارتقاء کے مختلف مراحل طے کرکے زمین پر آئی ہے اور پھر انسان تک پہنچی ہے آزاد کا کہنا تھا کہ اگر ہم شکمِ مادر میں بچے کی پرورش کا سنجیدگی سے مطالعہ کریں تو ہمیں ہزاروں سالوں کے ارتقا کے تمام مراحل کی جھلکیاں نو مہینے کے سفر میں نظر آجائیں گی طب کے طالب علم ہونے کے ناطے میں آزاد کی قرآن کئی تفسیر پڑھ کر بہت متاثر ہوا تھا !

13/12/2023

دعوت درس قران
اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ پوسٹ گرجویٹ کالج چارسدہ کے اہتمام کل بروز جمعرات
گرینڈ درس قران کا اہتمام کیا گیا ہےجس میں کو شرکت کی دعوت ہے
مدرس:. مفتی نجیب اللہ صاحب صاحب
وقت: صبح 10:30بجے
جگہ: BS block ground

04/12/2023

Exam nezde de zan prepared ke warta

Address

Charsadda
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department Of Zoology GPGC Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share