𝐆𝐏𝐒 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐤𝐚𝐥𝐚𝐲 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐧𝐝

  • Home
  • Pakistan
  • Charsadda
  • 𝐆𝐏𝐒 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐤𝐚𝐥𝐚𝐲 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐧𝐝

𝐆𝐏𝐒 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐤𝐚𝐥𝐚𝐲 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐧𝐝 It is Revolution ;)
Join us

بچھڑا تھا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔💔💔😭😭SDEO ajib Ullah is no more us.
14/01/2026

بچھڑا تھا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئ
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔💔💔😭😭
SDEO ajib Ullah is no more us.

22/12/2025

*📢 *سالانہ نتائج کا اعلان* 📢*
*گورنمنٹ پرائمری اسکول شہید کلے بارکند* نے *سالانہ نتائج 2025* کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

👏 اس موقع پر اسکول کے تمام طلباء و طالبات، اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

✅ بچوں کی کارکردگی قابلِ ستائش رہی۔
✅ کامیابی کی شرح مثالی رہی۔
✅ اساتذہ کی محنت اور والدین کی تعاون نے اہم کردار ادا کیا۔

📌 دعا ہے کہ ہمارے طلباء و طالبات اسی جذبے سے علم حاصل کرتے رہیں اور قوم کا روشن مستقبل بنیں۔
📚 تعلیم، تربیت اور کردار سازی کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔

*مدرسہ علم کا مینار ہے، آئیں مل کر اسے روشن رکھیں!* 🌟

In the Annual Debate Competition, GPS Shaheed School proudly secured multiple awards in various categories,The teacher h...
07/11/2025

In the Annual Debate Competition, GPS Shaheed School proudly secured multiple awards in various categories,
The teacher hardworking and dedication is truly paid off

*گورنمنٹ پرائمری سکول شہید کلے بارکند  19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔*  اس بندش کی وجہ ممکنہ:- تیز بارشیں ...
18/08/2025

*گورنمنٹ پرائمری سکول شہید کلے بارکند 19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔*
اس بندش کی وجہ ممکنہ:
- تیز بارشیں
- سیلاب
- لینڈ سلائیڈنگ
- خراب موسم کی پیشگوئی
موسم کی تناظر میں بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلیں

گورنمنٹ پرائمری سکول شہید کلے بارکند 78 ویں  یوم آزادی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں بچوں نے قومی ترانے، م...
14/08/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول شہید کلے بارکند 78 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں بچوں نے قومی ترانے، ملی نغمے اور حمد باری تعالٰی پیش کیے۔

28/03/2025

جی پی ایس شہید کلے بارکند کمرے نہ ہونے کے وجہ سے بچے آسمان تلے بیٹھتے ہیں وسائل نہ ہونے کے باوجود آج سالانہ نتائج میں پانچویں کلاس کلسٹر مقابلوں میں #پہلےپوزیشن ، #دوسرےپوزیشن ، #تیسرےپوزیشن ، اور #پانچویں پوزیشن حاصل کر کے اساتذہ کرام کے محنت کا ثبوت پیش کی ۔

الحمدللہ زونل مقابلوں میں جی پی ایس شہید کے ہیڈ ٹیچر سلیم ملک کو ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ صاحب تحصیل ناظم عبد الطیف...
07/12/2024

الحمدللہ
زونل مقابلوں میں جی پی ایس شہید کے ہیڈ ٹیچر سلیم ملک کو ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ صاحب تحصیل ناظم عبد الطیف DEO دیر بالا ذوالفقار الملک اور SDEO عجیب اللّٰہ ASDEO ارشاد خان کے جانب سے Best headteacher ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Winning different trophies in annual debate competition 2024.🏆🏆
04/11/2024

Winning different trophies in annual debate competition 2024.🏆🏆

UC Palam debate competition عصمت اللہ نے English تقریر میں دوسرے پوزیشن حاصل کی ۔
04/11/2024

UC Palam debate competition
عصمت اللہ نے English تقریر میں دوسرے پوزیشن حاصل کی ۔

UC Palam debate competition اویس خان نے پوسٹر میکنگ مقابلوں میں دوسرے پوزیشن حاصل کی
04/11/2024

UC Palam debate competition
اویس خان نے پوسٹر میکنگ مقابلوں میں دوسرے پوزیشن حاصل کی

UC Palam debate competition مدثر نے essay Writing میں دوسرے پوزیشن حاصل کی ۔
04/11/2024

UC Palam debate competition
مدثر نے essay Writing میں دوسرے پوزیشن حاصل کی ۔

Address

Mohala No 1
Charsadda
18500

Telephone

+923005822198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐆𝐏𝐒 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐤𝐚𝐥𝐚𝐲 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐧𝐝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to 𝐆𝐏𝐒 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐤𝐚𝐥𝐚𝐲 𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐧𝐝:

Share