Department of Political Science - BKUC

Department of Political Science - BKUC Be a trend setter, Not a trend Follower

Admission open for fall semester 2026.
25/06/2026

Admission open for fall semester 2026.

گورنمنٹ ڈگری کالج ناگومان، کنڈلنگ سمائلز (شہید ہارون اکیڈمی) اور باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے اشت...
29/04/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج ناگومان، کنڈلنگ سمائلز (شہید ہارون اکیڈمی) اور باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے اشتراک سے ایک شاندار تعلیمی مکالمے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تعلیم کو محض اداروں کی بجائے ایک اجتماعی سماجی ذمہ داری قرار دیا گیا۔

مقررین نے ماحولیاتی خواندگی، لسانی تنوع، اور ذہنی صحت کو تعلیم کا لازمی جزو قرار دیا۔ معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر سارہ علی نے گھر کو "سائیکالوجی کلینک" سے تعبیر کرتے ہوئے والدین کو بچوں کی نفسیاتی تکلیف دور کرنے کا سب سے مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ اختتام پر مسٹر طاہر کی بانسری کی سریلی پرفارمنس نے فن کے ذریعے اس جذباتی کلینک کے تصور کو عملی طور پر خوبصورتی سے پیش کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور ڈپارٹمنٹ چیئرمین پولیٹیکل سائنس ڈاکٹر آسف سلیم کا شکریہ ادا کیا۔

اعلان برائے جنازہانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسامہ ریاض خان (ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس 2024-2020 Batch) ...
13/04/2026

اعلان برائے جنازہ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسامہ ریاض خان (ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس 2024-2020 Batch) کے والدِ محترم انتقال فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 09:00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Eid Mubarak to all my wonderful students! 🌙✨May this blessed occasion bring joy, peace, and prosperity to you and your f...
20/03/2026

Eid Mubarak to all my wonderful students! 🌙✨
May this blessed occasion bring joy, peace, and prosperity to you and your families. As you celebrate, I hope you are surrounded by love and laughter.
Wishing you all a safe and happy Eid filled with beautiful memories! 📚🎁

Address

Bacha Khan University
Charsadda

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+923339579376

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Political Science - BKUC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Department of Political Science - BKUC:

Shortcuts

Share