20/03/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ؛ شبیر احمد نومسلم جو کہ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کے بعد وفات پا گیا ھے۔ اللّٰہ تعالٰی شبیر احمد کو مغفرت فرمائے ۔ قبر کی منزلیں آسان فرمائے ۔ تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ بہت ھی اچھا انسان تھا ۔