Stars Academy Lahore Chichawatni Campus

Stars Academy Lahore Chichawatni Campus Stars Academy Lahore (Chichawatni Campus) is an educational institution in Pakistan.

It provides coaching to Entry Test Preparation classes (NMDCAT,NUMS, ECAT, NUST, FAST, GIKI, LUMS, NTS) for medical and engineering colleges & Universities.

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے اسلامک شعبۂ  کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف ک...
09/08/2025

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!

ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے اسلامک شعبۂ کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف کروا رہے ہیں:

👨‍🏫 پروفیسر مفتی حافظ سیّد محمد زاھد حسین
🎓 M.A Arabic & islamiyat | M.Phil Scholar
👨‍🏫 IT Expert, Book Writer & Social Media Incharge Stars Academy Lahore Chichawatni Campus
📚 5 سالہ تدریسی تجربہ

🔬 اسلامک شعبہ میں مہارت، طلبہ کی رہنمائی میں جذبہ، اور کامیابی کی ضمانت!

💬 Our Faculty, Our Pride
"یہ وہ چہرے ہیں جو ہماری کامیابی کے اصل رازدار ہیں۔ تجربے، لگن اور تدریسی مہارت کا حسین امتزاج۔"

💡 ISLAMIC DEPARTMENT
✅ Dedicated to Excellence
✅ Expert Guidance
✅ Proven Track Record

🔵 ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، ہم مستقبل بناتے ہیں!

🏫 پتہ: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

📞 رابطہ کریں: 03006924005 | 03006910809

🎯 اب داخلے جاری ہیں!
کامیابی کے سفر کا آغاز آج سے کریں۔ آئیں اور ہمارے تجربہ کار اساتذہ سے سیکھیں، جو علم کو روشنی میں بدلنا جانتے ہیں۔

🔖 scholar

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ کمپیوٹر کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف ک...
02/08/2025

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!

ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ کمپیوٹر کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف کروا رہے ہیں:

👨‍🏫 پروفیسر محمد شعیب عمر
🎓 M.S & M.Phil Software Engineering
👨‍🏫 Lecturer(CS) Higher Education Department
📚 10 سالہ تدریسی تجربہ

🔬 شعبہ کمپیوٹر میں مہارت، طلبہ کی رہنمائی میں جذبہ، اور کامیابی کی ضمانت!

💬 Our Faculty, Our Pride
"یہ وہ چہرے ہیں جو ہماری کامیابی کے اصل رازدار ہیں۔ تجربے، لگن اور تدریسی مہارت کا حسین امتزاج۔"

💡 COMPUTER DEPARTMENT
✅ Dedicated to Excellence
✅ Expert Guidance
✅ Proven Track Record

🔵 ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، ہم مستقبل بناتے ہیں!

🏫 پتہ: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

📞 رابطہ کریں: 03006924005 | 03006910809

🎯 اب داخلے جاری ہیں!
کامیابی کے سفر کا آغاز آج سے کریں۔ آئیں اور ہمارے تجربہ کار اساتذہ سے سیکھیں، جو علم کو روشنی میں بدلنا جانتے ہیں۔

🔖

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ فزکس کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف کروا...
02/08/2025

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!

ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ فزکس کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف کروا رہے ہیں:

👨‍🏫 پروفیسر عظیم قادر
🎓 BS PHYSICS
👨‍🏫 Lecturer & Head of Department Physics at Punjab College Chichawatni

📚 6 سالہ تدریسی تجربہ

🔬 شعبہ , فزکس میں مہارت، طلبہ کی رہنمائی میں جذبہ، اور کامیابی کی ضمانت!

💬 Our Faculty, Our Pride
"یہ وہ چہرے ہیں جو ہماری کامیابی کے اصل رازدار ہیں۔ تجربے، لگن اور تدریسی مہارت کا حسین امتزاج۔"

💡 PHYSICS DEPARTMENT
✅ Dedicated to Excellence
✅ Expert Guidance
✅ Proven Track Record

🔵 ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، ہم مستقبل بناتے ہیں!

🏫 پتہ: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

📞 رابطہ کریں: 03006924005 | 03006910809

🎯 داخلے جاری ہیں!
کامیابی کے سفر کا آغاز آج سے کریں۔ آئیں اور ہمارے تجربہ کار اساتذہ سے سیکھیں، جو علم کو روشنی میں بدلنا جانتے ہیں۔

🔖

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ کیمسٹری کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف ک...
02/08/2025

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!

ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ کیمسٹری کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف کروا رہے ہیں:

👨‍🏫 پروفیسر محمد حَنّان سلیم
🎓 M.Phil Chemistry | B.Ed (Secondary)
👨‍🏫 Lecturer: Punjab College Chichawatni
📚 8 سالہ تدریسی تجربہ

🔬 شعبہ کیمسٹری میں مہارت، طلبہ کی رہنمائی میں جذبہ، اور کامیابی کی ضمانت!

💬 Our Faculty, Our Pride
"یہ وہ چہرے ہیں جو ہماری کامیابی کے اصل رازدار ہیں۔ تجربے، لگن اور تدریسی مہارت کا حسین امتزاج۔"

💡 CHEMISTRY DEPARTMENT
✅ Dedicated to Excellence
✅ Expert Guidance
✅ Proven Track Record

🔵 ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، ہم مستقبل بناتے ہیں!

🏫 پتہ: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

📞 رابطہ کریں: 03006924005 | 03006910809

🎯 داخلے جاری ہیں!
کامیابی کے سفر کا آغاز آج سے کریں۔ آئیں اور ہمارے تجربہ کار اساتذہ سے سیکھیں، جو علم کو روشنی میں بدلنا جانتے ہیں۔

🔖

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ میتھمیٹکس کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف...
02/08/2025

📢 ہمارے کامیاب مستقبل کے معمار!

ہم انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے شعبۂ میتھمیٹکس کے ممتاز اور باصلاحیت استاد کا تعارف کروا رہے ہیں:

👨‍🏫 پروفیسر ناصر علی
🎓 M.Sc Mathematic | B.Ed
👨‍🏫 Coordinator Stars Academy Lahore Chichawatni Campus
📚 5 سالہ تدریسی تجربہ

🔬 شعبہ میتھمیٹکس میں مہارت، طلبہ کی رہنمائی میں جذبہ، اور کامیابی کی ضمانت!

💬 Our Faculty, Our Pride
"یہ وہ چہرے ہیں جو ہماری کامیابی کے اصل رازدار ہیں۔ تجربے، لگن اور تدریسی مہارت کا حسین امتزاج۔"

💡 MATHEMATIC DEPARTMENT
✅ Dedicated to Excellence
✅ Expert Guidance
✅ Proven Track Record

🔵 ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، ہم مستقبل بناتے ہیں!

🏫 پتہ: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

📞 رابطہ کریں: 03006924005 | 03006910809

🎯 اب داخلے جاری ہیں!
کامیابی کے سفر کا آغاز آج سے کریں۔ آئیں اور ہمارے تجربہ کار اساتذہ سے سیکھیں، جو علم کو روشنی میں بدلنا جانتے ہیں۔

🔖

مایوس نہ ہوں! اللہ آپ کے ساتھ ہے 🌟کامیابی صرف نمبروں سے نہیں، کوشش اور نیت سے بھی ناپی جاتی ہے۔ اگر آپ کو اس بار کامیابی...
28/07/2025

مایوس نہ ہوں! اللہ آپ کے ساتھ ہے 🌟

کامیابی صرف نمبروں سے نہیں، کوشش اور نیت سے بھی ناپی جاتی ہے۔ اگر آپ کو اس بار کامیابی نہیں ملی، تو یہ آخر نہیں بلکہ نئے آغاز کا وقت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر مشکل کے بعد آسانی دیتا ہے۔

📖 قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا:

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے"
(سورۃ الشرح، آیت 6)

یہ آیت ہمیں بتاتی ہے کہ ہر آزمائش کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔ آپ کی سپلی بھی ایک آزمائش ہے، لیکن اس کے بعد کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے، صرف محنت، صبر اور دعا کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔

🌱 حوصلہ رکھیں، اللہ آپ کی محنت کو ضائع نہیں کرے گا!

⏳ وقت کم ہے ابھی داخلہ لیجیے اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیے!

🎯 کلاسز کا آغاز: 28 جولائی 2025
🎓 ایک موقع جو زندگی بدل سکتا ہے!

📍 Stars Academy Lahore – Chichawatni Campus

📍 ایڈریس: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چچہ وطنی

📞 داخلے جاری ہیں! ابھی رابطہ کریں:
📲 0303 9164697 | 0300 6924005

کیا آپ سپلی آنے کی وجہ سے پریشان ہیں؟اب پریشان اور مایوس ہونے  کی کوئی ضرورت نہیں!🌟 سٹارز اکیڈمی لاہور، چیچہ وطنی کیمپس ...
27/07/2025

کیا آپ سپلی آنے کی وجہ سے پریشان ہیں؟

اب پریشان اور مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں!

🌟 سٹارز اکیڈمی لاہور، چیچہ وطنی کیمپس لایا ہے آپ کے لیے
صرف ایک ماہ کا خصوصی تیاری پلان!

جس کی مدد سے آپ اپنے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں — وہ بھی ماہر اساتذہ کی رہنمائی اور روزانہ ٹیسٹ کے ساتھ!

⏳ وقت کم ہے ابھی داخلہ لیجیے اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیے!

🎯 کلاسز کا آغاز: 28 جولائی 2025
🎓 ایک موقع جو زندگی بدل سکتا ہے!

📍 Stars Academy Lahore – Chichawatni Campus

📍 ایڈریس: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چچہ وطنی

📞 داخلے جاری ہیں! ابھی رابطہ کریں:
📲 0303 9164697 | 0300 6924005

📚 AUGUST SESSION 2025میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیے زبردست موقع!💡 ۔ F.Sc کے تمام مضامین کی ...
25/07/2025

📚 AUGUST SESSION 2025

میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیے زبردست موقع!
💡 ۔ F.Sc کے تمام مضامین کی مکمل تیاری کا آغاز، نئے سیشن کے ساتھ!

🎯 کامیابی کی پہلی سیڑھی، بہترین آغاز کے ساتھ!

✅ ابتداء سے تمام مضامین کا آغاز
✅ ماہر، تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ
✅ معیاری تعلیم، مناسب فیس
✅ ہر طالب علم پر انفرادی توجہ
✅ بااعتماد، منظم اور مثبت تعلیمی ماحول

💥 Admission Open 💥

📍 ایڈریس: W-4، ہاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی
📞 رابطہ کریں:
📲 0316-6992531 | 0300-6924005 | 0300-6910809

🚀 آج ہی داخلہ لیں اور ایک روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!

🌟 📢 ایک مہینہ – کامیابی کی ضمانت!📘 سپلی والے طلبہ کے لیے خوشخبری!میٹرک کے امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبہ کے لیے صرف ا...
24/07/2025

🌟 📢 ایک مہینہ – کامیابی کی ضمانت!

📘 سپلی والے طلبہ کے لیے خوشخبری!
میٹرک کے امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبہ کے لیے صرف ایک ماہ میں سپلی کی مکمل تیاری کا شاندار موقع!

✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ کامیابی کا مکمل پلان
✅ روزانہ ٹیسٹ سیشن
✅ مکمل رہنمائی اور نگرانی

🎯 کلاسز کا آغاز: 28 جولائی 2025
🎓 ایک موقع جو زندگی بدل سکتا ہے!

📍 Stars Academy Lahore – Chichawatni Campus

📍 ایڈریس: 4-W ہاؤسنگ کالونی، گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چچہ وطنی

📞 داخلے جاری ہیں! ابھی رابطہ کریں:
📲 0303 9164697 | 0300 6924005

ہم لے کر آئے ہیں کامیابی کی وہ راہ جس پر چل کر ہزاروں طلبہ نے شاندار نتائج حاصل کیے۔ہماری خدمات:✅ 9ویں اور 10ویں جماعت (...
13/07/2025

ہم لے کر آئے ہیں کامیابی کی وہ راہ جس پر چل کر ہزاروں طلبہ نے شاندار نتائج حاصل کیے۔

ہماری خدمات:

✅ 9ویں اور 10ویں جماعت (سائنس و آرٹس) کے تمام مضامین کی معیاری تدریس
✅ 11ویں اور 12ویں جماعت (پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی ایس، آئی کام، آرٹس) کے تمام گروپس کی مکمل تیاری
✅ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
✅ باقاعدہ ٹیسٹ سیشنز اور ہفتہ وار رپورٹس
✅ بورڈ کے انداز کے مطابق تیاری
✅ پرسکون اور تعلیمی ماحول
✅ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ کلاسز

📞 داخلے جاری ہیں، آج ہی رابطہ کریں!

📍 Location: 4-W HOUSING COLONY GOVT. GIRLS COLLEGE ROAD, SIR SYED COLLEGE CHICHAWATNI

📱 Contact: +92 300 6924005, +92 300 6910809

🌟 نویں جماعت میں داخلے جاری ہیں! 🌟اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ایک روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائے تو آج ہی ہمارے ادارے ...
09/07/2025

🌟 نویں جماعت میں داخلے جاری ہیں! 🌟

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ایک روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائے تو آج ہی ہمارے ادارے میں داخلہ کروائیں!

✅ معیاری تعلیم
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ جدید تدریسی طریقے
✅ پرامن اور مثالی تعلیمی ماحول
✅ اخلاقی و دینی تربیت
✅ ٹیسٹ سیشن، ہفتہ وار و ماہانہ جائزے
✅ کم فیس، اعلیٰ تعلیم

🎯 سائنس اور آرٹس، کمپیوٹر وغیرہ گروپس میں داخلے جاری ہیں!

📍 4-ڈبلیو ھاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:

📱 +92 300 6924005
📱 +92 300 6910809

📚 تعلیم وہ ہتھیار ہے جو دنیا کو بدل سکتا ہے!
👨‍🎓👩‍🎓 اپنے بچے کا تعلیمی مستقبل محفوظ بنائیں، آج ہی رجسٹریشن کروائیں!

Stars Academy Lahore Chichawatni Campus

📢 اہم اور ضروری اطلاع:تمام معزز والدین، طلباء و طالبات اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سٹارز اکیڈمی لاہور کا چیچہ ...
08/07/2025

📢 اہم اور ضروری اطلاع:

تمام معزز والدین، طلباء و طالبات اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سٹارز اکیڈمی لاہور کا چیچہ وطنی میں صرف ایک ہی باقاعدہ کیمپس ہے، اس کے علاوہ اکیڈمی کی کوئی اور شاخ یا برانچ چیچہ وطنی میں موجود نہیں۔

جو بھی احباب داخلہ کے لیے تشریف لانا چاہیں، وہ براہِ کرم درج ذیل پتہ پر تشریف لائیں:

📍 4-ڈبلیو ھاؤسنگ کالونی، گورنمنٹ گرلز کالج روڈ، سر سید کالج، چیچہ وطنی

مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:

📱 +92 300 6924005
📱 +92 300 6910809

اپنی قیمتی تعلیم و مستقبل کے تحفظ کے لیے صرف مستند نام اور تصدیق شدہ مقام پر رجوع کریں۔

Stars Academy Lahore Chichawatni Campus

Address

4W Housing Colony Chichawatni
Chichawatni
57200

Telephone

+923006910809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stars Academy Lahore Chichawatni Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Stars Academy Lahore Chichawatni Campus:

Share