16/03/2026
شبِ قدر وہ مبارک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ 🌙
آؤ اس بابرکت رات میں دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول کرے اور ہماری زندگیوں میں رحمت و برکت عطا فرمائے۔ 🤲
اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
LaylatulQadr